ٹیگ محفوظات

منتخب تحاریر

ایلسٹر کک 'دس ہزاری' منصب کے قریب

انگلستان کے کپتان ایلسٹر کک 10 ہزار رنز بنانے والے پہلے انگریز بلے باز بننے والے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف چیسٹر-لی-اسٹریٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں وہ اس سنگ میل کے بہت قریب پہنچے لیکن عین اس وقت آؤٹ ہوگئے جب انہیں صرف 5 رنز کی ضرورت تھی۔ کک…

بھارت کے نئے کھلاڑی: کہانی محنت، استقامت اور ثابت قدمی کی

بھارت نے زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے دستے کا اعلان کردیا ہے کہ جہاں ٹیم تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے بعد کیریبیئن جزائر پہنچے گی جہاں چار ٹیسٹ کھیلے جائیں گے۔ کھیل پر کڑی نگاہیں رکھنے والوں کے لیے بھارتی دستوں میں…

آئی پی ایل 2016ء کا پہلا مرحلہ، اعداد و شمار کی نظر میں

دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ "آئی پی ایل" کا پہلا مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ اب چار ٹیمیں 'پلے آف' میں ہیں اور سبھی کی نظریں ٹرافی پر ہیں لیکن ہماری نظر اعداد و شمار پر جا رہی ہے۔ آئیے آپ کو دکھاتے ہیں، آئی پی ایل اعداد و شمار کی نظر سے۔…

انگلستان کے لیے اہم کامیابی لیکن منزل ابھی دور

ایک اننگز اور 88 رنز کی بڑی فتح، انگلستان کا اعتماد اب بلندیوں کو چھو رہا ہوگا لیکن یہ بات ضرور یاد رکھیں کہ سوائے جونی بیئرسٹو اور ایلکس ہیلز کے کوئی انگلش بلے باز سری لنکا کی باؤلنگ سامنے ٹک نہیں پایا تھا۔ خاص طور پر ابتدائی بلے بازوں کو…

ڈیرن سیمی کا جذباتی خطاب، مکمل متن

صرف 6 گیندوں پر 19 رنز درکار تھے جب شائقین کرکٹ کی اکثریت کے سامنے واضح ہو چکا تھا کہ بس اب انگلستان فاتح ہوگا لیکن دنیا نے دیکھا کہ کارلوس بریتھویٹ نے کس طرح ناممکن کو ممکن بنایا اور سب کو غلط ثابت کر دکھایا۔ لگاتار چار چھکوں کے ساتھ انہوں…