اوول سے اوول تک: پاکستان، تاریخ کے بہترین سے بدترین دن تک
انگلینڈ کا تاریخی میدان اوول پاکستان کے لیے بہترین یادیں بھی رکھتا ہے اور بد ترین بھی۔ ابھی چند دن پہلے ہی 17 اگست کو ہم نے 1954ء میں یہیں پر پاکستان کی پہلی کامیابی کی یاد منائی تھی اور آج یعنی 20 اگست وہ دن ہے جب پاکستان نے یہیں پر کرکٹ!-->…