کپتانی ہے یا فوجی وردی؟
پاکستانی ٹیم جونیئر اور سینئر کھلاڑیوں کا ایسا 'بھان متی کا کنبہ' بن چکی ہے کہ جن کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا ناممکن نہیں تو بہت مشکل ضرور ہوتا جا رہا ہے۔ اس صورتحال میں پاکستان کو ایک ایسے قائد کی ضرورت ہے کہ جو یہ بات بخوبی جانتا کہ کس…