ٹیگ محفوظات

یاد ماضی

[یاد ماضی] رامن لامبا کی المناک موت

ہوسکتا ہے کہ روایت پسند افراد کو کرکٹ کے حسن پر لگنے والا یہ "داغ" پسند نہ ہو، لیکن اس پر شاید ہی کوئی معترض ہو کہ ہیلمٹ متعارف کروائے جانے سے بلے بازوں اور فیلڈروں دونوں کے زخمی ہونے کو واقعات میں بہت کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کے باوجود کرکٹ…

[یاد ماضی] جنوبی افریقہ کی پاکستان پر یادگار فتح

پاکستان و جنوبی افریقہ کے درمیان آج تک 18 ٹیسٹ میچز کھیلے جا چکے ہیں، جن میں سے جنوبی افریقہ نے 8 میچز میں فتوحات حاصل کیں جبکہ پاکستان صرف تین مقابلے جیت پایا۔ جن مقابلوں میں پاکستان نے شکست کھائی اُن میں سے ایک مقابلہ ایسا بھی ہے جہاں اسے…

[یاد ماضی] کرکٹ تاریخ کے متنازع ترین آؤٹ

سنیل گاوسکر، 1981، آسٹریلیا بمقابلہ بھارت، تیسرا ٹیسٹ، ملبورن یہ سیریز امپائروں کے ناقص فیصلوں کا شکار رہی جن کے بارے میں ہندوستانی کھلاڑیوں کا خیال تھاکہ بیشتر ان کے خلاف گئے۔ ڈینس للی کی ایک اندر آتی گیند پر سنیل گاوسکر چوک گئے اور گیند…

[یاد ماضی] کولکتہ سے وابستہ پاکستان کی یادیں

بھارت کے میدانوں میں کولکتہ کے ایڈن گارڈنز کو ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔ یہ کسی زمانے میں ایک لاکھ تماشائیوں کی گنجائش کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم تھا لیکن اب تعمیر نو کے بعد گنجائش توکچھ کم ضرور ہوئی ہے لیکن یہاں کے تماشائیوں کی…

کفیل بھائی، لیفٹ آرم اسپن باؤلر

پاکستان میں سواریوں خصوصاً ٹرکوں اور بسوں کو جس طرح چلتا پھرتا فن پارہ بنایا جاتا ہے،اس طرح کا ’سلوک‘ شاید ہی کسی ملک میں مشینوں کے ساتھ کیا جاتا ہو۔ تفنن برطرف، لیکن آرٹ کے یہ چلتے پھرتے نمونے دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان ہیں۔ دو…

[یاد ماضی] کرکٹ کی تاریخ کے متنازع ترین امپائر ’ڈیرل ہیئر‘

کھلاڑیوں کے تنازعات سے تو کرکٹ کی تاریخ بھری پڑی ہے لیکن تنازعات کی دنیا میں امپائرنگ کے شعبے سے جو واحد شخصیت ”در“ آئی وہ آسٹریلیا کے ڈیرل ہیئر کی تھی۔ آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے ایک قصبے ”مجی“ میں پیدا ہونے والے ہیئر نے 1992ء سے…

[یاد ماضی] پاکستان کے پہلے ٹیسٹ اوپنر علیم الدین، اک عہد تمام ہوا

پاکستان کے پہلے ٹیسٹ اوپنر علیم الدین گزشتہ ہفتے انگلستان میں انتقال کر گئے، انہوں نے 25 ٹیسٹ مقابلوں میں ملک کی نمائندگی کی جن میں 1954ء میں انگلستان کا تاریخی دورہ کرنے والی ٹیم کے رکن کی حیثیت سے لارڈز میں پہلا ٹیسٹ کھیلنا بھی شامل ہے۔…

[یاد ماضی] گاوسکر کی ’گھونگھا چال‘

اب وہ زمانہ آ گیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ایک روزہ طرز کی کرکٹ کو نگلے جا رہی ہے لیکن ایک وقت ایسا بھی تھا کہ کھلاڑیوں کا ذہن محدود اوورز میں کھیلنے کو قبول ہی نہ کرتا تھا اور اس کی سب سے عمدہ مثال عالمی کپ 1975ء کا افتتاحی مقابلہ تھا جس میں 7 جون…

ملتان سے ابوظہبی تک!

پاکستان کرکٹ چاہے زوال کی اتھاہ گہرائیوں میں چلی جائے لیکن اس میں ایک خاص بات ضرور ہے، اس میں مزاحمت اور جوابی حملے کی طاقت بہت زیادہ ہے۔ کرکٹ کی تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان نے کئی مرتبہ میچ محض اپنی گیند بازی کی بدولت ہارے ہوئے مقابلے جیتے

ٹیسٹ کرکٹ اور پاکستان کی عرب امارات سے وابستہ یادیں

ابوظہبی میں جاری پاک-انگلستان دوسرا ٹیسٹ میچ نتیجہ خیز مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور بلاشبہ انگلستان کو میچ میں زبردست برتری حاصل ہے اور واضح طور پر میچ اسی کے پلڑے میں جھکا دکھائی دیتا ہے لیکن کرکٹ ایسا کھیل ہے جس میں آخری گیند پھینکے جانے…