ٹیگ محفوظات

ہائیر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2014ء

تبدیلی آ گئی!!! پشاور قومی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا

جب قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز ہوا تھا تو کسی کے تصور میں بھی نہیں تھا کہ یہ اعزاز ایک ایسی ٹیم کے ہاتھ آئے گا جو اسٹار کھلاڑیوں سے مکمل طور پر محروم ہے۔ پشاور پینتھرز نے فائنل میں لاہور لائنز کو 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر ثابت کردیا ہے…

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: پشاور اور لاہور فائنل میں

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے آغاز سے قبل کسی نے تصور بھی نہ کیا ہوگا کہ پشاور فائنل کھیلے گا اور اس کا مقابلہ لاہور لائنز کی ایسی ٹیم سے ہوگا جس کے تمام کھلاڑی اس وقت قومی ٹورنامنٹ کے بجائے بھارت میں چیمپئنز لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ لیکن دونوں…

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: تین گیندبازوں کے باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی میں جاری ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران تین مقامی گیندبازوں کے باؤلنگ ایکشن کو مشتبہ قرار دیا ہے۔ نمبر ایک گیندباز سعید اجمل پر پابندی عائد ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایسا نظام مرتب کیا ہے جو ڈومیسٹک مقابلوں…

کراچی ڈولفنز باہر؛ شاہد آفریدی کی بورڈ پر تنقید

سیالکوٹ اسٹالینز نے ٹورنامنٹ میں اپنی بہترین کارکردگی کو سب سے اہم مقابلے کے لیے بچا رکھا اور شاہد آفریدی کی کراچی ڈولفنز کو 9 وکٹوں کی زبردست شکست دے کر نہ صرف خود سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی ہے بلکہ کراچی کو بھی اعزاز کی دوڑ سے باہر کردیا…

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: 300 کھلاڑیوں کے لیے صرف دو فزیو اور دو ٹرینر

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ اپنے تمام تر ناقص انتظامات کے باوجود کراچی میں زوروشور سے جاری ہے۔ ایک جانب جہاں رات گئے اپنا آخری مقابلہ کھیلنے کے بعد نصف شب کو ہوٹل لوٹنے والی ٹیموں منہ اندھیرے اٹھ کر اسٹیڈیم کا رخ کرنا پڑ رہا ہے تو دوسری جانب ان…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: پی سی بی کی بدانتظامی عروج پر

پاکستان میں سال بھر میں دو تین ہی ایسے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ہوتے ہیں جو براہ راست کوریج کی بدولت عوام تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ بھی ایسے ہی قومی مقابلوں میں شامل ہے جو عوام میں مقبولیت حاصل کرتے…