مہیلا کی جادوئی سنچری، سری لنکا افغانستان سے بال بال بچ گیا
سری لنکا نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی لیکن اس مقابلے نے افغانستان کی بڑی ٹیموں کے خلاف اہلیت اور قابلیت کو ثابت کردیا ہے۔
ڈنیڈن میں کھیلے گئے مقابلے میں 233 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے سری لنکا صرف…