ٹیگ محفوظات

ہشان تلکارتنے

دونوں ہاتھوں سے باؤلنگ کروانے والے

کرکٹ میں دونوں ہاتھوں کی مہارت ایک لحاظ سے عام بھی ہے اور بہت خاص بھی۔ عام اس لیے کہ آپ کو بہت سے کھلاڑی ایسے ملتے ہوں گے جو بلے بازی تو دائیں ہاتھ سے کرتے ہوں گے لیکن باؤلنگ میں اپنے بائیں ہاتھ کے کمالات دکھاتے ہیں، یا پھر اس کے الٹ بھی…

سکندر رضا کی تاریخی اننگز، ساتویں نمبر پر سنچری

دنیا کی بہترین ایک روزہ ٹیموں بھارت اور جنوبی افریقہ کو ماضیِ قریب میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے تو اب عالمی کپ 2015ء کا فائنل کھیلنے والے نیوزی لینڈ کو زمبابوے میں خفت درپیش ہے۔ پہلے ایک روزہ میں 304 رنز کے ہدف کا دفاع…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 12

گیارہواں کھلاڑی ایک مرتبہ پھر آپ کے سوالات کے جوابات کے ساتھ حاضر ہے۔ یہ اس سلسلے کی 12 ویں قسط ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال ہے تو ابھی اس صفحے پر موجود فارم پر کیجیے اور اگلے ہفتے کرک نامہ کی جانب سے اپنے سوال کا…

میچ فکسنگ، سابق کھلاڑی کے بیانات نے سری لنکن کرکٹ میں تنازع کھڑا کر دیا

سری لنکا کے سابق بلے باز ہشان تلکارتنے کے بیانات نے دنیائے کرکٹ میں اک نیا تنازع پیدا کر دیا ہے۔ سری لنکا کے کھلاڑیوں پر 1992ء سے میچ فکسنگ میں ملوث رہنے کے الزامات لگانے والے تلکارتنے اب کہتے ہیں کہ وہ اپنے پاس موجود معلومات بین الاقوامی…