کلاسن کی کلاس، بھارت پھر ہار گیا
دن بدلا، میدان بدلا لیکن نہیں بدلی تو بھارت کی حالت نہیں بدلی۔ کٹک میں 45 ہزار تماشائیوں کے سامنے جنوبی افریقہ نے بھارت کو 4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں اپنی برتری 2-0 کر لی ہے۔
ٹاس جنوبی افریقہ کے کپتان تمبا باووما نے جیتا اور پہلے خود!-->!-->!-->…