عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: پاکستان، دنیائے کرکٹ کا حکمران
"آؤ دیکھیں کہ دنیا پر حکمرانی کون کرتا ہے؟" یہ وہ پیغام تھا جو عالمی کپ 1992ء کے آغاز سے پہلے جاری نغمے میں دیا گیا تھا۔ 33 دن تک زبردست معرکہ آرائی کے بعد بالآخر 25 مارچ 1992ء کے ملبورن کے تاریخی میدان پر عالمی کپ کا حتمی مقابلہ دو بہترین…