سنسنی خیز معرکہ آرائی، بھارت صرف ایک رن سے شکست کھا گیا
یووراج سنگھ کی واپسی کے باعث اہمیت کا حامل مقابلہ سنسنی خیز معرکہ آرائی کے بعد بھارت کی محض ایک رن سے شکست پر منتج ہوا۔ 168 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت اس وقت تک بخوبی رواں دواں تھا جب تک ویراٹ کوہلی کریز پر موجود تھے لیکن ان کے ساتھ ہی…