ٹیگ محفوظات

جونٹی رہوڈز

[آج کا دن] جونٹی رہوڈز، ایک چھلاوا

کرکٹ کو بیٹنگ یا باؤلنگ کا کھیل سمجھا جاتا ہے اور کسی ٹیم میں کھلاڑی کی جگہ بھی اسی بنیاد پر بنتی ہے۔ کوئی اپنی بہترین بلّے بازی کی وجہ سے ٹیم کا لازمی حصہ ہوتا ہے تو کوئی اپنی عمدہ باؤلنگ کی بدولت۔ ہاں! کچھ آل راؤنڈرز بھی ہوتے ہیں جو

جنوبی افریقہ بھارت کو شکست دے گا: جونٹی رہوڈز کو یقین

بھارت نے عالمی کپ میں اپنی مہم کا آغاز پاکستان جیسے روایتی حریف کو شکست دے کر کیا ہے لیکن اس کے باوجود جنوبی افریقہ کے سابق عظیم کھلاڑی جونٹی رہوڈز سمجھتے ہیں کہ ان کی ٹیم ہر شعبے میں بھارت سے زیادہ مضبوط ہے اور کل ملبورن میں جیت اس کے قدم…

عظیم لیکن بدقسمت کھلاڑی جو عالمی کپ نہ جیت سکے

کرکٹ کے عالمی کپ کی 40 سالہ تاریخ میں پاکستان صرف ایک بار یہ ٹرافی جیت پایا ہے اور جن خوش نصیب کھلاڑیوں نے مارچ 1992ء میں ملبورن کے مقام پر یہ اعزاز حاصل کیا، ان میں سے ایک انضمام الحق بھی تھے۔ عالمی مہم کے مشکل ترین مرحلے پر انضمام الحق کی…

‎عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: جونٹی رہوڈز کی "پرواز"

1992ء کا عالمی کپ کئی لحاظ سے یادگار تھا۔ صرف اس لیے نہیں کہ پاکستان نے جیتا، بلکہ اس لیے کہ یہ ہر لحاظ سے ایک جدید ٹورنامنٹ تھا۔ عالمی کپ کی تاریخ میں پہلی بار رنگین ملبوسات، سفید گیندوں، فیلڈنگ پابندیوں اور برقی قمقموں کا استعمال کیا گیا