ٹیگ محفوظات

خالد محمود

کرکٹ ختم ہوگئی، پاکستان کو سخت نقصان ہوگا: سابق سربراہان پی سی بی

تین ممالک کی متنازع سفارشات پر جس طرح ایک، ایک کرکے تمام مہرے گرتے چلے گئے اور بالآخر آج انہیں باضابطہ قانونی شکل دے دی گئی، اس سے کرکٹ سے محبت کرنے والے ہر شخص کو سخت دھچکا پہنچا ہے۔ یہ بات طے شدہ ہے کہ پاکستان جو پہلے ہی دنیائے کرکٹ میں…

سابق پاکستانی کھلاڑی محسن خان کو برقرار رکھنے کے حامی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل کامیابیوں کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ انگلستان کے خلاف سیریز کے بعد کوچ محسن خان کو ہٹا کر غیر ملکی کوچ ڈیوڈ واٹمور کو نیا کوچ بنانے کا اصولی فیصلہ کرچکا ہے،تاہم سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے کوچ محسن خان کو برقرار رکھنے کی…

پاکستان کرکٹ کے لیے سیاہ دن ہے: سابق کرکٹرز، عہدیداران

پاکستان کے سابق کھلاڑیوں اور بورڈ عہدیداران نے اسپاٹ فکسنگ کے مقدمے میں پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو مجرم قرار دیے جانے پر پاکستان کرکٹ کے لیے ایک سیاہ دن قرار دیا ہے۔ سابق کپتان سلمان بٹ، تیز گیند بازوں محمد آصف اور محمد عامر کو برطانیہ…

ذکا اشرف کی تقرری پر سابق پی سی بی عہدیداروں کا ردعمل

اعجازبٹ کی جگہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین ذکا اشرف کی تقرری پر بورڈ کے سابق عہدیداروں اور ٹیسٹ پاکستانی کرکٹرز نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ خالد محمود کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل…

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کو ایک سال مکمل، سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود سے خصوصی گفتگو

ماہ اگست پاکستان کرکٹ کے عروج کا نقطہ آغاز اور زوال کی انتہا دونوں کا حامل ہے۔ پاکستان نے اسی ماہ میں انگلستان کو انگلستان میں پہلی بار شکست دی اور اوول کے میدان میں دنیائے کرکٹ میں اپنی دھماکے دار آمد کا اعلان کیا تو وہیں گزشتہ سال اگست ہی…

پی ٹی ٹی رپورٹ پر پی سی بی کا ردعمل بہت تاخیر سے آیا، خالد محمود

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی پاکستان ٹاسک ٹیم کی رپورٹ پر بہت دیر سے ردعمل ظاہر کیا ہے۔ کرک نامہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خالد محمود کا کہنا تھا کہ بین…