ٹیگ محفوظات

لیام پلنکٹ

پلنکٹ کا شاہکار، آخری گیند پر چھکا اور مقابلہ ٹائی

انگلستان کے لیام پلنکٹ نے سری لنکا کے خلاف پہلے ایک روزہ کی آخری گیند پر ایک شاندار چھکا لگا کر مقابلہ ٹائی کردیا، حالانکہ انگلستان کی شکست یقینی نظر آ رہی تھی۔ ٹرینٹ برج میں کھیلے گئے ایک روزہ میں 287 رنز کے تعاقب میں انگلستان صرف 82 رنز…

آل راؤنڈ آفریدی بھی کافی ثابت نہ ہوئے، ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی انگلستان جیت گیا

ایک عرصے کے بعد شاہد آفریدی کو مکمل آل راؤنڈ کارکردگی پیش کرتے ہوئے دیکھا، لیکن پاکستان محدود اوورز کی کرکٹ میں فتح کو نہ منا سکا۔ پورا دم لگا دیا لیکن صرف تین رنز سے ہار گئے۔ انتہائی سنسنی خیز و اعصاب شکن معرکے کا دبئی میں تعطیل کے دن…

چوتھے ٹیسٹ کے لیے انگلش دستے کا اعلان؛ پلنکٹ اور فوٹیٹ شامل

انگلستان میں جاری ایشیز 2015ء کے چوتھے ٹیسٹ کے لیے میزبان ملک نے 14-رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ انگلش کرکٹ ٹیم کے اہم گیند باز جیمز اینڈرسن زخمی ہوجانے کے باعث آئندہ ٹیسٹ میں حصہ نہیں لے پائیں گے۔ علاوہ ازیں ٹخنوں کی تکلیف میں مبتلا مارک…

اوول میں رنز کا طوفان، نیوزی لینڈ نے بازی مار لی

ابھی چند روز قبل ہی انگلستان نے اپنی ایک روزہ تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ اکٹھا کیا لیکن ابھی اس فتح کا نشہ اترا ہی نہیں تھا کہ نیوزی لینڈ نے انگلستان کے خلاف اپنا سب سے بڑا اسکور بنا کر حساب چکتا کردیا لیکن دونوں مقابلوں میں جو فرق تھا، وہ…

اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ، اسٹورٹ براڈ کی شرکت مشکوک

تیسرے ٹیسٹ میں بدترین ناکامی او رجمی اینڈرسن کے خلاف پابندی کی اپیل مسترد ہونے کے بعد بھارت سیریز میں پچھلے قدموں پر ہے۔ گو کہ معاملہ ابھی ایک-ایک سے برابر ہے لیکن ساؤتھمپٹن میں جس طرح مہمان ٹیم کو شکست ہوئی ہے، اس کے بعد اسے تازہ ہوا کے…

سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلش ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں

ایک روزہ سیریز کے ہنگامہ خیز اختتام کے بعد اب انگلستان کی نظریں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ مرحلے پر لگی ہوئی ہیں، جس کا آغاز 12 جون سے لارڈز کے تاریخی میدان میں ہو رہا ہے۔ انگلستان نے اس اہم مقابلے کے لیے اپنے 12 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے جس…