ٹیگ محفوظات

مائیکل ہسی

موسم سری لنکا پر مہربان؛ آسٹریلیا کے خلاف شکست سے بچالیا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا. موجودہ سیریز میں انتہائی ناقص کارکردگی کے بعد اسے سری لنکن ٹیم کے لیے اطمینان بخش نتیجہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا. لیکن اس کے باوجود…

سری لنکا پہلے ٹیسٹ میں پسپا؛ آسٹریلیا 125 رنز سے فتحیاب

ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کے بعد آسٹریلیا نے سری لنکا کو پہلے ہی ٹیسٹ مقابلے میں شکست دے کر فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا ہے اور ہر طرز کی کرکٹ میں اپنا لوہا منوالیا ہے. مائیکل کلارک کی قیادت میں پہلی بار میدان میں اترنے…

سری لنکا کا زبردست کم بیک؛ کینگروز کو 78 رنز سے شکست

آسٹریلیا کے خلاف مسلسل دو مقابلوں میں شکست کھانے والی سری لنکن ٹیم سیریز میں آسانی سے ہار ماننے کے لیے تیار نظر نہیں آتی جس کا اظہار میزبان ٹیم نے آج کھیلے گئے تیسرے مقابلہ میں کینگروز کو 78 رنز کے واضح فرق سے شکست دے کر کیا. مہند راجا پکسے…

آسٹریلیا کا بنگلہ دیش کے خلاف کلین سویپ، آخری ایک روزہ بھی کینگروز کے نام

آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے آخری ایک روزہ مقابلے میں 66 رنز سے فتح حاصل کرتے ہوئے کلین سویپ کر لیا ہے۔ مائیکل ہسی کی شاندار سنچری اور شین واٹسن کی دھواں دار اننگ نے آسٹریلیا کی فتح کی بنیاد رکھی جس کی بدولت آسٹریلیا…

آسٹریلیا کی فتوحات کا سلسلہ دراز تر، کینیا بھی زیر

آسٹریلیا کی عالمی کپ میں فتوحات کا سلسلہ اور دراز ہو گیا ہے، جس نے گروپ اے کے میچ میں کینیا کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ لیکن کینیا نے ایک مایوس کن عالمی کپ کے بعد دفاعی چیمپین کے خلاف جرات مندانہ کھیل کا مظاہرہ کر کے کسی حد تک اپنی عزت نفس…

بالآخر مائیکل ہسی کو عالمی کپ کے لیے طلب کر لیا گیا

آسٹریلیا نے زخمی فاسٹ باؤلر ڈوگ بولنجر کے متبادل کے طور پر تجربہ کار بلے باز مائیکل ہسی کو عالمی کپ کی ٹیم میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ البتہ آسٹریلیا نے اپنے باؤلنگ آپشنز کو بھی مدنظر رکھتے ہوئے ڈرک نینس کو اسٹینڈ بائی پلیئر کے طور پر طلب…

انجری مسائل؛ مائیکل ہسی اور ناتھن ہارٹز عالمی کپ سے باہر

انگلستان کے خلاف شاندار سیریز جیتنے کے بعد آسٹریلیا کی عالمی اعزاز کے کامیاب دفاع کی امیدوں کو زبردست سہارا ملا۔ لیکن آج، جبکہ آسٹریلوی ٹیم بھارت کے لیے اڑان بھرنے والی ہے، دو اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی انہیں پریشانی میں مبتلا کرنے کے لیے…

عالمی کپ 2011ء: آسٹریلیا کے 15 رکنی دستے کا اعلان

آسٹریلیا نے اگلے ماہ شروع ہونے والے عالمی کپ 2011ء کے لیے اپنے حتمی دستے کاا اعلان کر دیا ہے۔ 15 رکنی دستہ ایک مرتبہ پھر دنیائے کرکٹ کے سب سے اعزاز کے دفاع کی کوشش کرے گا اور ملک کے لیے ریکارڈ پانچویں مرتبہ عالمی کپ حاصل کرنے کی کوشش کرے…