ٹیگ محفوظات

مائیک گیٹنگ

برمنگھم، انگلستان کا مضبوط قلعہ

پاک-انگلستان سیریز دو معرکوں کے بعد اب ایک-ایک سے برابری کی سطح پر کھڑی ہے۔ دونوں مقابلوں میں پاکستان کی کارکردگی ناقابل یقین رہی۔ پہلے ٹیسٹ میں کامیابی توقعات سے زیادہ تھی اور دوسرے میں شکست خدشات سے بھی بڑھ کر۔ اب تیسرا مقابلہ 3 اگست سے…

پاک-انگلستان سیریز، تنازعات اور ہنگاموں کی طویل داستان

پاکستان کے کھلاڑی اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد پہلی بار انگلستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ موجودہ ٹیم میں صرف تین کھلاڑی ایسے ہیں، جو اُس وقت انگلستان میں موجود تھے جب قوم نے اس ہزیمت کا سامنا کیا تھا اور یہ تینوں اپنے کیریئر کے ابتدائی مراحل میں…

انگلستان، کلکتہ اور بھیانک یادیں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے سیمی فائنل میں انگلستان کی نیوزی لینڈ پر شاندار کامیابی کا "نشہ" ابھی اترا ہی نہیں تھا کہ ویسٹ انڈیز نے بھارت کو چت کرکے اسے "دو آتشہ" کردیا ہے۔ تین اپریل کو کلکتہ کے تاریخی میدان ایڈن گارڈنز میں اب مقابلہ ان دو ٹیموں…

”میں نہ مانوں“، امپائر سے اختلاف کی جرات کرنے والے

پاکستان ایک جمہوریت ہے اور کرکٹ کھیلنے والے بیشتر ممالک میں جمہور کی حکمرانی ہے، جس میں اختلاف کی گنجائش بھی ہے اور حق بھی، لیکن ان کا پسندیدہ کھیل کرکٹ مکمل طور پر آمرانہ رویہ رکھتا ہے، جہاں پہلا اور آخری فیصلہ امپائر کا ہوتا ہے۔ اس کے…

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: گیٹنگ کی ’’الٹی جھاڑو‘‘

کپل کا ہندوستان اور عمران کا پاکستان، اپنے ہی میدانوں پر عالمی کپ کی دوڑ سے باہر ہوئے۔ کسی نے تصور بھی نہ کیا ہوگا کہ این بوتھم اور ڈیوڈ گاور کے بغیر کھیلنے والا انگلستان اور بقول ظہیر عباس کے "چند کلب کھلاڑیوں کا مجموعہ" یعنی آسٹریلیا

[خصوصی] عید الاضحیٰ کا دن اور پاکستان کرکٹ

عید الاضحیٰ کے ایام میں آسٹریلیا کے ہاتھوں واحد ٹی ٹوئنٹی اور پھر پہلے ایک روزہ مقابلے میں شکست نے پاکستان کرکٹ کے پرستاروں کی عید کا مزا خراب کردیا ہے۔ دبئی میں ہونے والے واحد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے اور اولین ایک روزہ مقابلے…

[ریکارڈز] اعصاب شکن لیکن بے نتیجہ مقابلے

جنوبی افریقہ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے ہدف کے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ نہ توڑ پایا لیکن 458 رنز کے پیچھے دوڑتے ہوئے مقابلے کو اعصاب شکن حد تک ضرور لے گیا اور بلاشبہ جنوبی افریقہ - بھارت جوہانسبرگ ٹیسٹ تاریخ کے بہترین مقابلوں میں شمار ہوگا۔…

آج کا دن: شکور-گیٹنگ تنازع، پاک-انگلستان تعلقات کی خرابی کا آغاز

پاکستان اور انگلستان کے درمیان بدقسمتی سے کرکٹ تعلقات بہت زیادہ خوشگوار نہیں ہیں، اس کی انتہا تو پاکستان کے گزشتہ دورۂ انگلستان یعنی 2010ء میں دیکھی جا چکی ہے جب انگلستان کے اخبار 'نیوز آف دی ورلڈ' نے پاکستان کے کپتان سلمان بٹ اور دو اہم…

ایشیز سیریز: انگلستان اعزاز کے دفاع میں کامیاب

بالآخر 24 سال کے طویل انتظار کے بعد وہ لمحہ آن پہنچا جس کا 'بارمی آرمی' کو انتظار تھا۔ آسٹریلیا کے تابوت میں بالآخر آخری کیل ٹھونک ہی دی گئی اور انگلستان نے آسٹریلیا کو ایشیز 2010-11ء کے آخری ٹیسٹ میں اننگ اور 83 رنز کی ہزیمت سے دوچار کر کے…