ماضی یاد ہے: مصباح، ماضی بھول جائیں: دھونی
پاکستان اور بھارت کا جب بھی مقابلہ ہوتا ہے، دونوں ٹیمیں، ان کے پرستار اور کپتان سخت دباؤ میں ہوتے ہیں لیکن ۔۔۔۔۔ بتاتا کوئی نہیں۔ ہمیشہ یہی کہا جاتا ہےکہ "یہ بس ایک اور میچ ہے"، البتہ بھارت کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے تسلیم کیا ہے کہ…