ٹیگ محفوظات

مچل میک کلیناہن

سنسنی خیز لو-اسکورنگ مقابلہ، سیمی کی بدولت ویسٹ انڈیز کامیاب

ٹیسٹ سیریز میں بری طرح زیر ہونے کے بعد جیسے ہی مقابلہ طویل سے محدود اوورز کی کرکٹ تک پہنچا، منظرنامہ ہی بدل گیا۔ ویسٹ انڈیز نے آکلینڈ میں ہونے والے پہلے ون ڈے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایڈن،…

چیمپئنز ٹرافی: 'ٹیم آف دی ٹورنامنٹ' کا اعلان، مصباح بھی شامل

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2013ء کے اختتام پر ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل 'ٹیم آف دی ٹورنامنٹ' کا اعلان کیا ہے، جس میں اکثریت فائنل کھیلنے والے بھارت اور انگلستان کے کھلاڑیوں کی ہے جبکہ پاکستان کے کپتان…

نیوزی لینڈ قسمت کا دھنی، آسٹریلیا کے ارمانوں پر اچھا خاصا پانی پڑ گیا

کیا قسمت نیوزی لینڈ کے ساتھ ہے؟ اک اہم مقابلے میں جہاں وہ مشکل صورتحال سے بھی دوچار تھا، بارش نے اسے ایک قیمتی پوائنٹ دلا دیا ہے اور وہ بدستور گروپ 'اے' میں سرفہرست ہے جبکہ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، جسے ابتدائی مقابلے میں انگلستان کے ہاتھوں…

مالنگا بمقابلہ بلیک کیپس، نیوزی لینڈ ایک وکٹ سے فاتح

بلے بازوں کی ناکامی اور باؤلرز کی شاندار کارکردگی، لیکن ٹیم کو فتح دلوانے میں ناکامی، کچھ جانا پہچانا منظر لگتا ہے لیکن چیمپئنز ٹرافی کا سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ مقابلہ پاک-ویسٹ انڈیز میچ سے کہیں زیادہ دلچسپ اور سنسنی خیز تھا اور فتح محض…

ایک مرتبہ پھر جنوبی افریقہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!

جنوبی افریقہ جس حریف کو چند روز قبل انتہائی یکطرفہ مقابلوں کے بعد ٹیسٹ سیریز ہرا چکاتھا، اسی کے خلاف حتمی لمحات میں ہمت چھوڑ بیٹھا اور جیت کی راہ میں حائل آخری دیوار کو دھکا نہ دے پانے کے باعث پہلا ایک روزہ ایک وکٹ سے ہار گیا۔ گو کہ…