ٹیگ محفوظات

محمد حفیظ

[سالنامہ 2014ء] پاکستان اور ٹی ٹوئنٹی، دو قدم آگے، ایک قدم پیچھے

سال 2014ء، بلکہ پچھلے کئی سالوں سے، میدان عمل میں پاکستان کی حکمت عملی صاف ظاہر کرتی ہے کہ اس کے ذریعے صرف ٹیسٹ مقابلے ہی جیتے جا سکتے ہیں، اور گزشتہ سال یہ بات ثابت بھی ہوئی۔ جو چند فتوحات ملیں، وہ صرف ٹیسٹ میں حاصل ہوئیں اور محدود اوورز…

محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن جانچ کے لیے بھارت روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن کی جانچ کے لیے بھارت روانہ ہوگئے ہیں جہاں آئی سی سی باؤلنگ سینٹر میں ان کے ایکشن کی غیر رسمی جانچ کی جائے گی۔ دائیں ہاتھ سے آف اسپن گیند بازی کرنے والے محمد حفیظ کا…

سعید اجمل عالمی کپ سے "دستبردار"

بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کے لیے طویل و صبر آزما جدوجہد کے باوجود سعید اجمل پراسرار طور پر عالمی کپ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ یوں عالمی درجہ بندی میں ساتویں درجے پر جا پڑنے والے پاکستان کی اہم ترین آئندہ مہم کو ایک ناقابل تلافی نقصان پہنچا…

سعید اجمل کے عالمی کپ سے باہر ہونے کا خطرہ ٹل گیا

پاکستان سمیت تمام ممالک کو 7 جنوری 2015ء سے پہلے عالمی کپ کے لیے 15 رکنی حتمی دستوں کا اعلان کرنا ضروری ہے اور سعید اجمل کے پاس واپسی کے لیے بہت کم وقت تھا لیکن بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے قوانین ان کی عالمی کپ میں شرکت کی راہ ہموار کر سکتے…

ولیم سن کی قائدانہ اننگز نے سیریز برابر کردی

ہدف کا تعاقب کرنے میں گھبراہٹ، پہلے بلے بازی کے ناقص فیصلے، اہم بلے بازوں کی غیر ذمہ داری اور پھر نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن کی شاندار قائدانہ اننگز پاکستان کی 4 وکٹوں سے شکست کے اہم ترین اسباب رہے۔ یوں پاک-نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز…

سعید اجمل کی واپسی کے لیے حتمی تیاریاں شروع

اب جبکہ آئے روز غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کی وجہ سے معطل کیے گئے گیندبازوں کی بحالی کی خبریں سامنے آ رہی ہیں، پاکستان نے اپنے نمبر ایک باؤلر سعید اجمل کی واپسی کے لیے حتمی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔ لیکن بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے روبرو درخواست…

سینانائیکے اور ولیم سن کو باؤلنگ کی اجازت، حفیظ قانونی حدود سے باہر قرار

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے سری لنکا کے سچیتھرا سینانائیکے اور نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن کو بین الاقوامی کرکٹ میں باؤلنگ کی اجازت دے دی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کے خلاف کارروائی کے آغاز کے ساتھ ہی یہی دونوں…

محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن بھی غیر قانونی ہوگیا

بالآخر وہی ہوا کہ جس کا ڈر تھا، محمد حفیظ کی صورت میں ایک اور آف اسپنر بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کے خلاف کریک ڈاؤن کی زد میں آ گیا ہے۔ یوں عالمی کپ سے صرف دو ماہ قبل پاکستان کو دوسرا سب سے بڑا دھچکا لگا ہے، کیونکہ…

پروفیسر کا بین الاقوامی کیریئر خطرے میں؟

پاک-نیوزی لینڈ سیریز کا ٹی ٹوئنٹی مرحلہ بھی برابری کی صورت میں اپنے اختتام کو پہنچا اور اب دونوں ٹیمیں پانچ ایک روزوہ مقابلوں کی بہت اہم سیریز کھیلنے جا رہی ہیں۔ عالمی کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں اس سیریز میں پاکستان کی نظریں صرف اور صرف جیت…

"لوٹ کے بدھو،" پاکستان کو شکست، سیریز برابر ہوگئی

ایک مہینے تک ٹیسٹ کرکٹ میں بالادست کارکردگی دکھانے کے بعد صرف ایک سیشن کی وجہ سے پاکستان اپنی چال ہی بھول گیا اور نتیجے میں نیوزی لینڈ نے ایک اننگز اور 80 رنز کی تاریخی جیت کے ذریعے ٹیسٹ سیریز برابر کردی۔ 1996ء میں لاہور ٹیسٹ میں…