ٹیگ محفوظات

محمد زاہد

محمد زاہد، وہ آیا، چھایا اور پھر ہمیشہ کے لیے ڈوب گیا

یہ دسمبر 1996ء کا پہلا دن تھا۔ راولپنڈی میں ایک خنک صبح کا آغاز، جس میں نیوزی لینڈ کے بلے باز چہرے پر تشویش لیے میدان میں اتر رہے تھے۔ پہلی اننگز میں 181 رنز کا خسارہ سہنے کے بعد اب انہیں میچ بچانا تھا۔ بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 69 رنز کے

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 20

رمضان کی مبارک اور عید کی پرمسرت ساعتوں کے بعد "گیارہواں کھلاڑی" ایک مرتبہ پھر حاضر خدمت ہے۔ پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف کامیابی کے بعد اب دورۂ زمبابوے کے لیے پر تول رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی کرکٹ کا ایک مستقل سلسلہ شروع ہوگا جس کے ساتھ کرکٹ…

[آج کا دن] ’حسرت ان غنچوں پہ‘ محمد زاہد کا جنم دن

”روایتی طور پر گیند بازوں کے لیے مددگار گابا، برسبین کی پچ پر مجھے پہلی بار محسوس ہوا کہ مجھے اس نوجوان پر نظر رکھنا ہوگی۔ پھر جب میں نے اس کی باؤلنگ کا سامنا کیا تو بلاشبہ وہ میرے کیریئر کا تیز ترین اسپیل تھا۔ گو کہ میں اچھی فارم میں تھا