ٹیگ محفوظات

محمد شمیع

بھارت کے پاس وہاب ریاض کی کمی ہے: سابق کوچ

دفاعی چیمپئن بھارت کی عالمی کپ مہم بہترین انداز میں جاری ہے، تمام گروپ مقابلے جیتنے کے بعد ٹیم انڈیا نے کوارٹر فائنل میں باآسانی بنگلہ دیش کو چت کیا اور اب سب سے بڑے مقابلے کے لیے تیار ہے، 26 مارچ کو میزبان آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل کے…

بنگلہ دیش تاریخ دہرانے، بھارت ناقابل شکست رہنے کے لیے پرعزم

بنگلہ دیش شاید ہی کبھی اتنے بڑے مقابلے میں کھیلا ہو، عالمی کپ کا ناک-آؤٹ مقابلہ اور وہ بھی دفاعی چیمپئن بھارت کے خلاف۔ ہاتھی اور چیونٹی کا یہ مقابلہ برصغیر کی دوسری ٹیم کا عالمی کپ میں سفر تمام کردے گا۔ بھارت کے حوصلے اس وقت ساتویں…

کیا آئرلینڈ 'شہ زور' بھارت کو جھکا پائے گا؟

عالمی کپ 2015ء میں گروپ 'اے' میں تو تمام معاملات ٹھیک ہو چکے، کون اگلا مرحلہ کھیلے گا اور کون گھر جائے گا؟ یہ سب طے ہوچکا لیکن گروپ 'بی' میں ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے۔ یہاں بھارت کے علاوہ کسی کو ابھی کوارٹر فائنل کا یقینی ٹکٹ نہیں ملا۔…

بھارت کوارٹر فائنل میں، پاکستان فائدے میں

دفاعی چیمپئن بھارت نے عالمی کپ میں مسلسل چوتھا مقابلہ جیت کر کوارٹر فائنل میں جگہ پا لی ہے اور ساتھ ہی اپنے پڑوسی پاکستان کے لیے بھی معاملات آسان کردیے ہیں۔ پرتھ میں ہونے والا مقابلہ دونوں ٹیموں کے لیے توقعات سے کہیں زیادہ کڑا ثابت ہوا۔…

ویسٹ انڈیز کا تحفہ، بھارت دوسرا ون ڈے جیت گیا

جب ویسٹ انڈیز آٹھ وکٹوں کے ساتھ ہدف سے صرف 94 رنز کے فاصلے پر تھا تو وہ بھارت کے خلاف ایک روزہ سیریز میں اپنی برتری باآسانی دوگنی کرتا دکھائی دے رہا تھا لیکن پھر امیت مشرا کی شاندار باؤلنگ اور ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں کی غائب دماغی نے بھارت…

نوجوانوں کا کمال، بھارت ٹرینٹ برج میں غالب مقام پر

انگلستان کے سابق کھلاڑیوں نے جس ٹیم سے بھارت کو تین-صفر سے شکست دینے کی توقعات وابستہ کر رکھی تھیں، وہ محض دو دن ہی میں پچھلے قدموں پر ہے۔ ٹرینٹ برج ٹیسٹ میں مرلی وجے کی شاندار سنچری نے انگلش باؤلنگ لائن اپ کو جو زخم دیے، ان پر بھوونیشور…

[ریکارڈز] کولکتہ میں محمد شامی کی کارکردگی ریکارڈز کی نظر میں

ویسٹ انڈیز کے خلاف کولکتہ ٹیسٹ صرف تین دن میں اپنے اختتام کو پہنچا، اور بھارت کی دوسری باری آنے سے قبل ہی اس مقابلے کے خاتمے کی بڑی وجہ اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے محمد شامی کی تباہ کن باؤلنگ تھی جنہوں نے صرف 118 رنز دے کر ویسٹ انڈیز کے 9…

پہلا ٹیسٹ کھیلنے والوں کے لیے یادگار مقابلہ، بھارت کولکتہ ٹیسٹ جیت گیا

کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ سچن تنڈولکر کے لیے تو یادگار ثابت نہ ہوسکا لیکن انہوں نے جس کھلاڑی کو میچ شروع ہونے سے قبل ٹیسٹ کیپ سے نوازا، اس کی شاندار بلے بازی نے بھارت کو صرف 3 دن میں فتح سے ہمکنار کردیا۔ روہیت شرما…