ٹیگ محفوظات

معین خان

غیر ملکی امیدوار بھی پاکستان کی کوچنگ سنبھالنے کے خواہشمند

سابق پاکستانی کھلاڑی قومی کی قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے کے خواہشمند بھی نظر آتے ہیں اور گھبراتے بھی ہيں۔ بھاری بھرکم معاوضے کی وجہ سے یہ عہدہ ان کے لیے پرکشش بھی ہے لیکن ٹیم کی ناکامیوں کی ذمہ داری گلے پڑنے اور قربانی کا بکرا بنائے جانے…

وقار یونس ’’بولڈ‘‘ ہونے کو تیار ہیں؟؟

ذرائع ابلاغ کے تمام تر زور کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ نے وہی کیا، جس کی جانب کرک نامہ نے چند روز قبل اشارہ دے دیا تھا کہ نئے ہیڈ کوچ اور دیگر تربیتی عملے کا انتخاب کرنے کے سلسلے میں پہلا قدم اٹھاتے ہوئے پی سی بی ایک اشتہار شائع کرے گا۔…

چیف سلیکٹر سمیت کسی بھی عہدے پر کام کرنے کے لیے تیار ہوں: معین خان

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کی ناکام مہم مکمل ہوتے ہی پاکستان کرکٹ بورڈ میں کافی اتھل پتھل ہوچکی ہے اور تقریباً ٹیم انتظامیہ فارغ ہوجانے کے بعد جیسے ہی نیا سیٹ اپ بننے لگا، راشد لطیف کی جانب سے چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے سے انکار نے معاملات کو…

معین خان...ہر فن مولا؟؟

گزشتہ چند ماہ کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کے سب سے اہم عہدے چیئرمین کے لیے جو "میوزیکل چیئر" کا کھیل کھیلا گیا، اس نے پاکستان کرکٹ کو جو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ، اس کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ اس کے باوجود چیئرمین نجم سیٹھی ’’سب…

راشد لطیف کو منانے کی مہم، نجم سیٹھی خود میدان میں

صاف گو اور بے باک راشد لطیف کا اہم عہدہ سنبھالنے سے انکار کا معاملہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے انا کا مسئلہ بن گیا ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں بورڈ کی ساکھ کو سخت نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پی سی بی ہر قیمت پر راشد لطیف کو اپنے…

اب سخت فیصلے کرنا ہوں گے: کوچ معین خان

پاکستان کے ہیڈ کوچ معین خان نے کہا ہے کہ کپتان اور کوچ کا کھلاڑی کو فائٹر بنانے میں بلاشبہ بڑا کردار ہوتا ہے لیکن درحقیقت کھلاڑی نے میدان میں جاکر خود لڑنا ہوتا ہے۔ سابق کپتان معین خان کو 'سر منڈاتے ہی اولے پڑے' کے مصداق بہت تنقید…

آج معین خان اور ثقلین مشتاق آمنے سامنے

1990ء کی دہائی میں پاکستان کے میچز کے دوران وکٹوں کے عقب سے آنے والی "شاباش ثقی" کی آواز آج بالکل نہیں سنائی دے گی کیونکہ اسپنر اور وکٹ کیپر کی مشہور زمانہ جوڑی آج حلیف نہیں بلکہ حریف ہے۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے پاکستان-ویسٹ انڈیز کوارٹر…

مینیجر کی حیثیت سے فائٹر بنایا، اب ٹیم کو ونر بناؤں گا: معین خان

پاکستان کے نئے ہیڈ کوچ معین خان نے کہا ہے کہ جب وہ مینیجر تھے تو ٹیم فائٹر بن گئی تھی، اب ان کی کوچنگ میں ونر بن جائے گی۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ہیڈ کوچ نے کہا کہ سری لنکا کے خلاف آخری ٹیسٹ مقابلے میں پاکستان کی فتح ان…

معین خان ہیڈ کوچ، شعیب محمد فیلڈنگ کوچ، اظہر خان چیف سلیکٹر

پاکستان نے طویل غوروخوض کے بعد بالآخر سابق وکٹ کیپر کپتان معین خان کو نیا ہیڈ کوچ اور شعیب محمد کو فیلڈنگ کوچ مقرر کردیا ہے جبکہ باؤلنگ کوچ کی حیثیت سے محمد اکرم کے عہدے کی مدت میں دو سال کی توسیع کردی ہے۔ معین خان آسٹریلیا سے تعلق…

پاکستان کا اگلا کوچ مقامی ہوگا؛ معین، وقار اور محسن میں مقابلہ

بالآخر کئی ماہ اسرار کا پردے کے پیچھے رہنے کے بعد یہ عقدہ کھل ہی گیا کہ پاکستان کا اگلا کوچ کوئی غیر ملکی نہیں بلکہ مقامی ہی ہوگا۔ ڈیو واٹمور کے دو سالہ عہد میں قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد جب اگلے دور کے لیے کوچ کے…