ٹیگ محفوظات

مشفق الرحیم

مشفق الرحیم بنگلہ دیش کے نئے کپتان مقرر، محمود اللہ نائب ہوں گے

وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم کو بنگلہ دیش کی قومی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش نے دورۂ زمبابوے میں مایوس کن کارکردگی کے بعد کپتان شکیب الحسن اور ان کے نائب تمیم اقبال کو عہدے سے برخاست کر دیا تھا جس کے بعد…

سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے سیریز لے اُڑا

وکٹ کیپر مشفق الرحیم کی شاندار سنچری بھی بنگلہ دیش کو زمبابوے میں پہلی فتح تک نہ پہنچا سکی، اور میزبان ٹیم نے مسلسل تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں فتح حاصل کر کے سیریز اپنے نام کر لی۔ دورۂ زمبابوے میں جس میں مہمان ٹیم کو فیورٹ قرار دیا…

زمبابوے نے بنگلہ دیشی بیٹنگ کا شیرازہ بکھیر دیا

زمبابوے نے بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے تسلسل کو ایک روزہ سیریز میں بھی برقرار رکھتے ہوئے پہلا ون ڈے 4 وکٹوں سے جیت لیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے بنگلہ دیش کو ایک مرتبہ پھر کچل کر رکھ دیا…

شین واٹسن کا بلا چارج، سیریز آسٹریلیا کے نام

شین واٹسن کی ریکارڈز شکن اننگ کی بدولت آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کے خلاف تین ایک روزہ مقابلوں کی سیریز جیت لی۔ میرپور، ڈھاکہ کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں شین واٹسن نے اپنی شعلہ فشاں اننگ میں ریکارڈ 15 چھکے…