ٹیگ محفوظات

مشفق الرحیم

پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ ختم، بنگلہ دیش کی تاریخی کامیابی

وہی ہوا کہ جس کا خدشہ تھا، پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف 16 سال کے شفاف ریکارڈ سے محروم ہوگیا اور بنگلہ دیش نے 1999ء کے بعد پہلی بار کسی بین الاقوامی مقابلے میں پاکستان کو شکست دے ہی دی۔ 79 رنز کی یہ شکست نوجوان کپتان اظہر علی کی قیادت کے دور…

بنگال ٹائیگرز کوارٹر فائنل میں، انگلستان بے دخل

بنگلہ دیش نے شاندار بلے بازی، بہترین باؤلنگ اور قسمت کے بل بوتے پر ایک یادگار فتح حاصل کرتے ہوئے انگلستان کو عالمی کپ کی دوڑ سے باہر کردیا۔ چار سال پہلے 2011ء میں بھی بنگلہ دیش نے انگلستان کو ہرایا تھا لیکن نہ خود اگلے مرحلے میں پہنچ سکا…

بنگلہ دیش کی امیدیں برقرار، اسکاٹ لینڈ پھر مایوس

16 سال قبل جب اسکاٹ لینڈ نے پہلی بار عالمی کپ میں جگہ پائی تھی تو بنگلہ دیش کے خلاف اسے اپنی پہلی جیت حاصل کرنے کا سنہری موقع ملا تھا۔ بنگلہ دیش کو صرف 185 رنز تک محدود کرنے کے بعد اسکاٹ لینڈ 163 رنز پر ڈھیر ہوگیا اور اس کے بعد سے آج تک…

بنگلہ دیش آسٹریلیا کے خلاف تاریخ دہرانے کے لیے پرعزم

عالمی کپ میں کامیاب آغاز کے بعد بنگلہ دیش کے اسٹار بلے باز مشفق الرحیم نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ آسٹریلیا کو ہرا سکتے ہیں۔ افغانستان کے خلاف 105 رنز کی شاندار جیت کے بعد بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں میں کافی جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے اور وہ ہفتے…

بنگلہ دیش نے ایشیا کپ کا بدلہ عالمی کپ میں لے لیا

بنگلہ دیش نے گزشتہ سال ایشیا کپ میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کا بدلہ عالمی کپ جیسے بڑے مقام پر لے لیا ہے، جہاں ٹورنامنٹ کی تاریخ میں افغانستان کے اولین مقابلے کو اس کے لیے بھیانک خواب بنا دیا اور 105 رنز کے بھاری فرق سے جیت لیا۔ آسٹریلیا کے…

کیا افغانستان ایشیا کپ کی تاریخ دہرا پائے گا؟

بین الاقوامی کرکٹ میں متعدد مواقع پر جراتمندانہ کارکردگی پیش کرنے والا افغانستان عالمی کپ 2015ء میں بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اترنے والا ہے۔ گروپ 'اے' کے اس مقابلے میں افغانستان کی نگاہیں بنگلہ دیش کے خلاف اپنا عمدہ کھیل پیش کرے اور 'اپ…

بنگلہ دیش نے مشفق سے کپتانی چھین لی، مشرفی نئے ون ڈے کپتان

بنگلہ دیش نے2014ء میں بدترین کارکردگی کے مظاہرے کے بعد مشفق الرحیم سے ایک روزہ ٹیم کی کپتانی چھین لی ہے۔ وہ زمبابوے کے آئندہ دورۂ بنگلہ دیش میں صرف ٹیسٹ قیادت کریں گے جبکہ ایک روزہ مقابلوں میں مشرفی مرتضیٰ نئے کپتان ہوں گے۔ زمبابوے…

شکست خوردہ ٹیموں کا مقابلہ آسٹریلیا نے جیت لیا

آسٹریلیا نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنی مہم کا آخری مقابلہ باآسانی 7 وکٹوں سے جیت لیا اور یوں بنگلہ دیش، میزبان ہونے کے باوجود سپر10 مرحلے میں ایک بھی میچ نہ جیت پایا۔ انتہائی مایوس کن کارکردگی کا اظہار مقابلے میں آسٹریلیا کے رویوں سے…

احمد، آفریدی اور فواد شاندار، پاکستان ریکارڈ ہدف کا تعاقب کرکے فائنل میں

عالمی کپ 1999ء میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دی تھی، اور اس یادگار فتح کی بدولت بنگلہ دیش کو ٹیسٹ درجہ ملا لیکن اس کے بعد سے آج تک وہ پاکستان کے خلاف کوئی ایک روزہ مقابلہ نہیں جیت پایا، یہاں تک کہ اپنی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ یعنی 326

[ریکارڈز] بنگلہ دیش کا بہترین ایک روزہ مجموعہ

بنگلہ دیش افغانستان کے خلاف مایوس کن شکست اور پاکستان روایتی حریف بھارت کے خلاف شاندار فتح کے بعد میرپور، ڈھاکہ میں مدمقابل آئے تو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا کہ ٹورنامنٹ کے بہترین باؤلرز شمار کیے جانے والے پاکستانی گیندباز ان…