ٹیگ محفوظات

نین عابدی

پاک-آسٹریلیا ویمنز سیریز، پاکستان کو مسلسل تیسرے ایک روزہ میں شکست

دورۂ آسٹریلیا پر موجود پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم مسلسل تیسرے ایک روزہ مقابلے میں شکست سے دوچار ہوگئی۔ پاکستان کو ناقص بلے بازی کا خمیازہ 8 وکٹوں کی بری شکست کی صورت میں بھگتنا پڑا اور یوں آسٹریلیا چوتھے و آخری مقابلے سے پہلے ہی سیریز جیتنے…

بورڈ کے دہرے معیارات، لاہور میں پھولوں کے ہار کراچی میں خواتین کھلاڑی خوار

پاکستان کو اگلے سال ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پہنچانے والی خاتون کھلاڑی پاکستان کرکٹ بورڈ کے رویے سے سخت نالاں ہیں، جس کی وجہ سے انہیں گزشتہ روز وطن واپسی کے بعد سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے دہرے معیار کا…

ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر کا پاک- لنکا فائنل بارش کے باعث موخر

پاکستان اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے لیے ہونے والا آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائرز فائنل بارش کے باعث اگلے روز تک کے لیے موخر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان نے سری لنکا کو 113 رنز کا ہدف دیا ہے اور سری لنکا کی خواتین ٹیم کل اپنی باری…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں سیمی فائنل تک پہنچیں گے: نین عابدی

پاکستان میں خواتین کرکٹ کے لیے گزشتہ دو سال بہت یادگار رہے ہیں، جن کے دوران پاکستان نے نہ صرف ایشین گیمز میں سونے کا تمغہ جیت کر اپنی اہلیت ثابت کی بلکہ بعد ازاں عالمی کپ 2013ء کے لیے کوالیفائی کر کے دنیا کی سرفہرست ٹیموں میں جگ پائی ہے۔ ان…

پاکستان کرکٹ بورڈ کا 20 خواتین کھلاڑیوں سے مرکزی معاہدوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2011ء کے لیے 19 خواتین کے مرکزی معاہدوں (سینٹرل کانٹریکٹ) سے نوازانے کا اعلان کر دیا ہے۔ مرکزی معاہدہ ان کھلاڑیوں کے ساتھ کیا گیا ہے جو ایشین گیمز 2010ء میں بہترین کارکردگی کے ذریعے سونے کا تمغہ جیتنے والی ٹیم…