ٹیگ محفوظات

نیوزی لینڈ سری لنکا 2014-15ء

سری لنکا کرکٹ نیوزی لینڈ میں کارکردگی سے ناخوش

2007ء اور 2011ء میں شاندار کارکردگی کے مظاہرے کے باوجود عالمی کپ کا فائنل نہ جیت پانے کے بعد سری لنکا کی نظریں اس عالمی کپ پر ہیں لیکن اہم ٹورنامنٹ سے عین پہلے نیوزی لینڈ کے دورے پر مایوس کن کارکردگی دکھا رہا ہے۔ سری لنکا نے عالمی…

انوکھا واقعہ: وڈیو دستیاب نہیں، اس لیے ناٹ آؤٹ!

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا چھٹا ایک روزہ میزبان 'بلیک کیپس' کی ایک اور شاندار جیت، اور سیریز فتح، پر منتج ہوا لیکن مقابلے کے ابتدائی لمحات میں ایک دلچسپ واقعے نے شائقین کو حیران، سری لنکا کے کھلاڑیوں کو پریشان اور منتظمین کو پشیمان کردیا۔…

[ریکارڈز] ولیم سن اور واٹلنگ نے تاریخ رقم کردی

انڈر-19 کرکٹ سے منظرعام پر آنے والے کین ولیم سن نے نیوزی لینڈ کرکٹ کو نئی منزلوں کی جانب گامزن کردیا ہے۔ ایک ایسے مقابلے میں جہاں پہلی اننگز میں 221 رنز پر ڈھیر ہوجانے کے بعد کمار سنگاکارا کی ڈبل سنچری کا دھچکا برداشت کرنے والا نیوزی لینڈ…

میک کولم کی قابل دید اننگز لیکن کئی اعزازات سے محروم

رواں سال فروری میں جب برینڈن میک کولم نے ایک تاریخی ٹرپل سنچری بنائی تھی تو دور اندیش نگاہوں کو اسی وقت اندازہ ہوگیا تھا کہ یہ سال "باز" کا ہوگا۔ ٹرپل سنچری، پھر دو ڈبل سنچریاں اور اب 195 رنز کی دھواں دار اننگز، میک کولم گویا ٹیسٹ میں ورلڈ…

نیوزی لینڈ کا حیران کن فیصلہ، قیادت ولیم سن کے سپرد کردی

ورلڈ کپ سے صرف ڈھائی مہینے پہلے نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف اہم سیریز میں کپتان ہی بدل دیا۔ ٹیسٹ سیریز شاندار انداز میں برابر کرنے کے بعد برینڈن میک کولم غالباً آرام کی غرض سے وطن واپس جا رہے ہیں اور ان کی جگہ قائدانہ ذمہ داریاں کین ولیم…