ٹیگ محفوظات

نیوزی لینڈ ویسٹ انڈیز 2013-14ء

ویسٹ انڈیز نے اگلی پچھلی سب کسریں نکال دیں، سیریز برابر

دورۂ نیوزی لینڈ میں پے در پے اور بھیانک شکستوں کے بعد آخری ون ڈے میں ویسٹ انڈیز سے تمام اگلی پچھلی تمام کسریں نکال دیں۔ 'کالی آندھی' نے ہملٹن میں 206 رنز کی بھاری بھرکم فتح کے ذریعے ایک روزہ سیریز 2-2 سے برابر کر ڈالی۔ ہملٹن میں…

نئے سال کا جشن، کوری اینڈرسن کی ریکارڈ ساز اننگز اور نیوزی لینڈ کامیاب

دنیا بھر میں نئے سال کا جشن منانے کے مختلف انداز اپنائے جاتے ہیں اور نیوزی لینڈ کے نوجوان بلے باز کوری اینڈرسن نے ایک روزہ کرکٹ کا ایک عظیم ریکارڈ توڑنے کے لیے اس دن کا انتخاب کیا ۔ انہوں نے 2014ء کے پہلے دن صرف 36 گیندوں پر سنچری داغ کر…

[ویڈیوز] تیز ترین ون ڈے سنچری کا ریکارڈ کوری اینڈرسن کے پاس

نیوزی لینڈ کے نوجوان بلے باز کوری اینڈرسن نے سال 2014ء کا آغاز شاندار انداز میں کیا اور پاکستان کے شاہد آفریدی کا 17 سال سے قائم شدہ تیز ترین ون ڈے سنچری کا ریکارڈ پاش پاش کردیا۔ کوئںزٹاؤن میں کھیلے گئے نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز…

[ریکارڈز] کوری اینڈرسن نے آفریدی کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ دیا

نیوزی لینڈ کے نوجوان بلے باز کوری اینڈرسن نے صرف ساتویں ایک روزہ مقابلے میں اس مقام کو حاصل کرلیا، جہاں گزشتہ 17 سال سے دنیا کے جانے مانے بلے باز بھی نہیں پہنچ پائے تھے۔ سالِ نو کے پہلے ہی دن شاہد خان آفریدی کا ایک روزہ کرکٹ تاریخ کی تیز…

سنسنی خیز لو-اسکورنگ مقابلہ، سیمی کی بدولت ویسٹ انڈیز کامیاب

ٹیسٹ سیریز میں بری طرح زیر ہونے کے بعد جیسے ہی مقابلہ طویل سے محدود اوورز کی کرکٹ تک پہنچا، منظرنامہ ہی بدل گیا۔ ویسٹ انڈیز نے آکلینڈ میں ہونے والے پہلے ون ڈے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایڈن،…

نیوزی لینڈ تیسرا ٹیسٹ باآسانی جیت گیا، طویل عرصے بعد سیریز کامیابی

نیوزی لینڈ طویل عرصے کے بعد کسی ٹیسٹ سیریز میں مکمل طور پر بالادستی حاصل کرکے بالآخر ظفر مند ٹھہرا۔ سیڈن پارک، ہملٹن میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرا مقابلہ جیت کر نیوزی لینڈ نے تقریباً 8 سال بعد کسی قابل ذکر حریف کے خلاف سیریز جیتی ہے۔ آخری…

قسمت ہر روز ساتھ نہیں دیتی، ویسٹ انڈیز اننگز سے ہار گیا

نیوزی لینڈ نے جامع کارکردگی کے ذریعے دوسرا ٹیسٹ جیت کر ویسٹ انڈیز کو جواب دیا ہے کہ 'قسمت روز روز ساتھ نہیں دیتی'۔ چند روز قبل ڈنیڈن میں بارش کی وجہ سے یقینی فتح سے محروم ہونے والے نیوزی لینڈ نے ویلنگٹن میں ٹرینٹ بولٹ کی بجلی کی طرح کوندتی…

ڈنیڈن ٹیسٹ ڈرا، بارش ویسٹ انڈیز کے لیے نجات دہندہ، نیوزی لینڈ سر پیٹتا رہ گیا

کہاوت ہے کہ 'قسمت بھی بہادروں کا ساتھ دیتی ہے' اور ڈنیڈن میں ویسٹ انڈیز پر یہ قول بالکل صادق آیا۔ پہلی اننگز میں 396 رنز کے خسارے کے بعد فالو آن کا سامنا کرنے والے ویسٹ انڈیز نے دوسری باری میں ڈیرن براوو کی شاندار ڈبل سنچری کی بدولت 507 رنز…