کرکٹ سیریز کھیلنی ہے یا نہیں؟ پی سی بی کا بھارتی بورڈ سے سوال
ایک طرف سرحد پر توپیں گولے اُگل رہی ہیں تو دوسری جانب زبانی جنگ کا بھی سماں ہے، لیکن اِن حالات کے بالکل برعکس پاکستان کرکٹ بورڈ اب بھی بھارت سے مؤدبانہ انداز میں یہ سوال پوچھتا نظر آرہا ہے کہ کیا آپ ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلنا چاہیں گے؟…