ٹیگ محفوظات

پاکستان سپر لیگ 2013ء

[خصوصی] ذکا اشرف کے خلاف الزامات پر مبنی "وائٹ پیپر" تیار

وزیر اعظم اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے منتظم اعلیٰ میاں محمد نواز شریف نے جس طرح آج ذکا اشرف کو چیئرمین کے عہدے سے برطرف کیا، وہ جمہوریت پسندی کے دعویدار سیاسی رہنما کو کسی طرح زیب نہیں دیتا۔ لیکن قابل غور بات یہ ہے کہ آخر کن وجوہات…

پاکستان سپر لیگ ملتوی؛ نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے آئندہ ماہ شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ پی سی بی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملکی ٹی 20 ٹورنامنٹ کو چند انتظامی وجوہات کی بناء پر ملتوی کیا جارہا ہے جن میں سرمایہ…

ابھی سر منڈایا نہیں کہ اولے بھی پڑنے شروع ہو گئے

پاکستان سپر لیگ گو کہ ابھی بالکل ابتدائی مرحلے میں ہے، اور اس کی منصوبہ بندی کے دن گزر رہے ہیں لیکن انگلستان کے کان ابھی سے کھڑے ہو گئے ہیں اور اس نے اپنے تمام کھلاڑیوں کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں حالات کرکٹ کے لیے سازگار نہیں اس لیے…

لیگ کرکٹ کی بہتی گنگا، پاکستان بھی ہاتھ دھونے کا خواہاں

کئی ممالک میں فرنچائز کی بنیاد پر لیگز کے منظرعام پر آنے کے بعد اب پاکستان بھی اپنی 'دو اینٹوں کی مسجد' بنانے کی کوششوں میں لگ گیا ہے، جس کا مقصد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لیے راہ ہموار کرنا اور ساتھ ساتھ مقامی باصلاحیت…