ٹیگ محفوظات

پاکستان سپر لیگ 2017ء

پی ایس ایل کا بخار

پاکستان سپر لیگ کے آغاز سے قبل کس نے سوچا تھا کہ پہلے سیزن سے ہی اس کے حصے میں اتنی مقبولیت اور کامیابی آئے گی؟ ایک ایسا ملک جس کے میدان بین الاقوامی کرکٹ کے لیے ترس رہے تھے، مگر سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر اسے اپنی لیگ بھی اپنے دوسرے ’کرکٹ…

پی ایس ایل2، کون ہے کھیلنے کے لیے تیار؟

پاکستان سپر لیگ 2017ء کے لیے اکتوبر کا جاری مہینہ بہت اہم ہے کیونکہ یہ اگلے سیزن کے لیے تمام ٹیموں کا پہلا قدم ثابت ہوگا۔ رواں ماہ کی 18 اور 19 تاریخ کو دبئی میں کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے پہلا میدان سجے گا۔ جوش و جذبہ اپنے عروج پر ہے، چند…

پاکستان سپر لیگ، سلمان بٹ اور محمد آصف بھی میدان میں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور تیز گیندباز محمد آصف کے لئے بالآخر کرکٹ کے دروازے کھلتے نظر آ رہے ہیں کیونکہ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کے لئے کھلاڑیوں کی ممکنہ فہرست میں ان دونوں کے نام بھی شامل ہیں۔ بس اب ان کی قسمت…

پی ایس ایل2: کراچی کنگز نے تین بڑے ناموں کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کے آغاز میں ابھی کم از کم چار ماہ باقی ہیں لیکن تیاریاں ابھی سے عروج پر پہنچ گئی ہیں کیونکہ اکتوبر دراصل "ڈرافٹ" کا مہینہ ہے یعنی تمام فرنچائز اپنی ٹیموں کو حتمی شکل دیں گی اور ہمیں ابھی سے دلچسپ تبدیلیاں…

دونوں ہاتھوں سے باؤلنگ کروانے والے

کرکٹ میں دونوں ہاتھوں کی مہارت ایک لحاظ سے عام بھی ہے اور بہت خاص بھی۔ عام اس لیے کہ آپ کو بہت سے کھلاڑی ایسے ملتے ہوں گے جو بلے بازی تو دائیں ہاتھ سے کرتے ہوں گے لیکن باؤلنگ میں اپنے بائیں ہاتھ کے کمالات دکھاتے ہیں، یا پھر اس کے الٹ بھی…