پاک-لنکا ٹیسٹ سیریز کے لیے سری لنکن دستے کا اعلان، مہیلا کی واپسی
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے اپنے 16 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے ، جس کا سب سے اہم پہلو تجربہ کار بلے باز مہیلا جے وردھنے کی واپسی ہے۔
مہیلا جے وردھنے نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پاکستان کے خلاف ایک روزہ…