بابر اعظم ایک مرتبہ پھر 'مہینے کے بہترین کھلاڑی' بن گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گزشتہ سال جنوری میں "پلیئر آف دی منتھ" ایوارڈز جاری کیے تھے جن کا مطلب ہر مہینے غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو سراہنا تھا۔ مارچ 2022ء کے لیے پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور آسٹریلیا کی اوپنر ریچل ہینز کو!-->…