ٹیگ محفوظات

رمیز راجہ

نئے قومی کوچ کی تلاش، سب سے اہم غیر ملکی امیدوار ڈیو واٹمور

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے نئے کوچ کی تلاش کے لیے جو سہ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے، اس سے صاف اندازہ ہوتا ہے کہ بورڈ کا رحجان بھی ماہرین و شائقین کی طرح غیر ملکی کوچ کی جانب ہی ہے۔ خصوصاً ظہیر عباس اور رمیز راجہ کی شمولیت اس سمت میں واضح…

نئے کوچ کے تقرر کے لیے پی سی بی نے کمیٹی تشکیل دے دی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کے تقرر کے لیے سہ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کرک نامہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے موصول ہونے والے اعلامیہ کے مطابق کمیٹی عید الفطر کے بعد ملکی و غیر ملکی دونوں سطح پر قومی…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: راولپنڈی ریمز اعصاب شکن مقابلے کے بعد چیمپیئن بن گیا

راولپنڈی ریمز اور کراچی ڈولفنز کے مابین کھیلا گیا فیصل بینک سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل ایک انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد راولپنڈی کی فتح پر منتج ہوا۔ میچ سنسنی خیز مرحلے کے بعد ٹائی ہو گیا جس کے بعد فیصلہ سپر اوور کی بنیاد پر کیا گیا جس میں…