بین اسٹوکس کو الوداع، شکست کے ساتھ
جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے، یوں بین اسٹوکس کا الوداعی مقابلہ یادگار نہ بن سکا۔
چیسٹر لی اسٹریٹ میں کھیلے گئے اس مقابلے کی خاص بات تھی دن بھر پڑنے والی گرمی، جس نے کھلاڑیوں کا بھرپور!-->!-->!-->…