آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، جنوبی افریقی دستے کا اعلان
عالمی نمبر ایک جنوبی افریقہ کے لیے سال کا پہلا بڑا امتحان شروع ہونے والا ہے، آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جس کے لیے 15 رکنی مضبوط اسکواڈ کا اعلان آج کیا گیا ہے۔
آسٹریلیا کے خلاف 2012ء میں کھیلی گئی گزشتہ سیریز میں 37 اوورز میں 260…