ٹیگ محفوظات

سہاگ غازی

سعید اجمل کا باؤلنگ ایکشن شفاف قرار دے دیا گیا

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے عالمی کپ سے محض چند روز قبل پاکستان کے مایہ ناز اسپن گیندباز سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کو شفاف قرار دے دیا ہے۔ اگست میں باؤلنگ ایکشن پر شکوک پیدا ہونے کے بعد سعید اجمل جانچ میں ناکام ثابت ہوئے تھے ۔ آئی سی سی نے…

سہاگ غازی اور پراسپر اتسیا پر بھی پابندی لگ گئی

جب سے بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے نئے ضابطوں کا اعلان کرکے مشکوک باؤلنگ ایکشن کے خلاف کارروائی ڈالی ہے، گاہ کی بھینٹ چڑھنے والا ہر گیندباز پابندی کی سان چڑھا ہے۔ اب تازہ ترین "شکار" بنگلہ دیش کے سہاگ غازی اور زمبابوے کے پراسپر اتسیاہیں، جن…

آف اسپنرز پر عتاب، سہاگ غازی کے باؤلنگ ایکشن پر بھی شکوک و شبہات

گزشتہ تقریباً ایک سال سے بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے آف اسپنرز پر کڑی نظر رکھی ہوئی ہے۔ گزشتہ سال کے آخری ایام میں ویسٹ انڈیز کے شین شلنگ فرڈ پر پابندی لگائی گئی اور چند ماہ بعد ان کے ہم وطن مارلون سیموئلز کو تیز گیندیں پھینکنے سے روک دیا…

نیوزی لینڈ ایک اور کلین سویپ کے دہانے پر، بنگلہ دیش کی ایک اور تاریخی فتح

2010ء کے دورۂ بنگلہ دیش میں کلین سویپ کی ہزیمت سے دوچار ہونے والا نیوزی لینڈ ایک مرتبہ پھر اسی سرزمین پر ان چاہی تاریخ دہرا رہا ہے۔ جی ہاں، بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ون ڈے میں باآسانی 40 رنز سے شکست دے کر سیریز دو-صفر سے جیت لی ہے…

[ریکارڈز] سہاگ غازی کا انوکھا ریکارڈ، سنچری اور ہیٹ ٹرک

گو کہ بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ مقابلہ بغیر کسی نتیجے تک پہنچے اختتام پذیر ہوا لیکن میزبان بنگلہ دیش کے لیے یہ مقابلہ کئی لحاظ سے یادگار رہا، خصوصاً نوجوان سہاگ غازی کے لیے جنہوں نے نہ صرف یہ کہ میچ کے آخری دن ہیٹ…

بنگلہ دیش کی شاندار باؤلنگ، عمدہ بیٹنگ، ویسٹ انڈیز ناکام

ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد ایک روزہ میں 'کلین سویپ' کا عزم لے کر میدان میں اترنے والا ویسٹ انڈیز پہلے ہی مرحلے پر لڑکھڑا گیا۔ کھلنا میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں بلے بازوں کی ناقص کارکردگی نے ڈیرن سیمی کے ارادوں کو خاک میں ملا دیا، جہاں بنگلہ…