[آج کا دن] تاریخ کا سب سے شاندار مقابلہ
آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں بہترین ٹیمیں سمجھا جاتا ہے۔ بلاشبہ بھارت، آسٹریلیا اور پاکستان بھی کسی سے پیچھے نہیں لیکن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کو امتیازی حیثیت حاصل ہے اور یہ اِس وقت بھی ون ڈے رینکنگ میں سب سے اوپر!-->…