ٹیگ محفوظات

سری لنکا بھارت 2012ء

سری لنکا واحد ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست کھا گیا، سیریز کا افسوسناک اختتام

پاکستان کے خلاف شاندار فتوحات سمیٹنے کے بعد سری لنکا کو اگلی سیریز میں مایوس کن شکستوں کا سامنا کرنا پڑا حتیٰ کہ وہ بھارت کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں بھی شکست سے دوچار ہوا۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی میں بھارت نے ویراٹ…

بھارت سری لنکا کو زیر کر کے عالمی نمبر دو بن گیا

بھارت جو 2011ء میں عالمی کپ جیت کر بھی درجہ بندی میں ترقی نہیں پا سکا تھا، سری لنکا کے خلاف 4-1 کی فتح سمیٹ کر وہ دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ سیریز میں اگر وہ ایک مقابلے میں سری لنکا سے شکست نہ کھاتا تو حیران کن طور پر نمبر ایک پوزیشن ہتھیا…

’رنز مشین‘ ویراٹ کوہلی کی سنچری بھارت کو سیریز جتا گئی

’رنز مشین‘ ویراٹ کوہلی کی ایک اور شاندار سنچری اور سری لنکا کی ناقص فیلڈنگ نے بھارت کو سیریز جتوا دی۔ دونوں نے سیریز میں اپنی عمدہ بلے بازی کے سلسلے کو جاری رکھا لیکن قسمت نے ان دونوں کو بھرپور ساتھ دیا اور مقابلہ جو سنسنی خیز مراحل کی جانب…

گمبھیر اور رینا نے بھارت کو برتری دلا دی

اوپنر گوتم گمبھیر کی سنچری اور سریش رینا کے فیصلہ کن 65 رنز نے سری لنکا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 5 وکٹوں کی فتح بخش دی۔ بھارت نے 287 رنز کے بھاری ہدف کو اس وقت حاصل کیا جب صرف دو گیندیں رہ گئی تھیں۔ اس…

پیریرا کے عتاب کا نیا نشانہ ’بھارت‘، سری لنکا 9 وکٹ سے فتحیاب

کرکٹ کی دنیا میں ایسے بہت کم کھلاڑی نظر آ رہے ہیں جو بیٹنگ، فیلڈنگ اور باؤلنگ ہر شعبے میں یکساں ماہر ہوں، لیکن سری لنکا کے تھیسارا پیریرا ان تینوں صلاحیتوں کے حامل ہیں اور انہی کی بدولت پاکستان کے خلاف حالیہ سیریز میں بھی ابھر کر سامنے آئے…

کوہلی و سہواگ کی بدولت بھارت با آسانی کامیاب

اگر کوئی بلے باز مستقبل قریب میں کرکٹ کے عظیم ریکارڈز کو توڑنے کی قابلیت و صلاحیت رکھتا ہے تو وہ صرف بھارت کا ویراٹ کوہلی ہے، جس نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا کہ سچن، ڈریوڈ اور لکشمن کے دور اختتام اور مستقبل قریب میں تینوں سے محروم ہو جانے…