ٹیگ محفوظات

اسٹیون اسمتھ

آسٹریلیا کے بلے باز نئے ہیلمٹ کے ساتھ

ابھی چند ماہ قبل ہی باؤنسر کی ضرب لگنے سے آسٹریلیا کے فلپ ہیوز کی ناگہانی موت نے دنیا بھرکے بلے بازوں کو شک میں مبتلا کردیا تھا کہ آیا ان کے ہیلمٹ حفاظت کے لیے کافی ہیں یا نہیں۔ اسی خوف کی جھلک ہمیں عالمی کپ میں بھی دکھائی دے رہی ہے جہاں…

عالمی کپ کا بے جوڑ ترین مقابلہ ، آسٹریلیا فاتح

عالمی کپ 2015ء کے یکطرفہ ترین مقابلے میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 275 رنز سے شکست دے دی لیکن اس پرتھ کے اس میدان پر، جو کبھی گیندبازوں کی جنت ہوتا تھا، آج شائقین کرکٹ نے شاید آسٹریلیا کے 417 رنز کا لطف اٹھایا ہو لیکن کھیل کے حقیقی چاہنے…

[ریکارڈز] ایک ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ رنز

قیادت کی اضافی ذمہ داری ملنے اور فلپ ہیوز کی ناگہانی موت کے بعد انتہائی جذباتی ماحول میں کھیلی گئی سیریز میں اسٹیون اسمتھ کی کارکردگی ملاحظہ کریں: 162 ، 52 ، 133، 28، 192، 14، 117 اور 71 ، ان شاندار اننگز کی بدولت صرف چار مقابلوں کی سیریز…

سڈنی ٹیسٹ، اسٹیون اسمتھ کی قائدانہ صلاحیتوں کا دوبارہ امتحان

سڈنی میں چار دنوں کے کھیل میں 1298 رنز بن چکے ہیں اور اب تک صرف 23 وکٹیں گری ہیں، اس کے باوجود مقابلہ نتیجہ خیز ثابت ہونے کے امکانات اب بھی موجود ہیں اور آخری روز زبردست معرکہ آرائی کی توقع ہے۔ مقابلے کو نتیجہ خیزی کی جانب بڑھانے میں اہم…

سڈنی ٹیسٹ: اسپائیڈرکیم نے ہنگامہ کھڑا کردیا

سڈنی میں آسٹریلیا-بھارت ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام تک بھی گو کہ مقابلہ میزبان کے حق میں جھکا ہوا ہے کہ جسے اب بھی پہلی اننگز میں 230 رنز کی برتری حاصل ہے، لیکن گزشتہ مقابلے کی طرح یہاں بھی پہلی اننگز میں آسان مواقع ضائع کرکے آسٹریلیا نے…

[ریکارڈز] اسٹیون اسمتھ عظیم ڈان بریڈمین کے نقش قدم پر

آسٹریلیا نے سڈنی میں بلے بازی کے ایک اور جامع مظاہرے کے بعد اب کھیل کے حقیقی جھکاؤ کا فیصلہ اپنے گیندبازوں کو تھما دیا ہے، جن کی ذمہ داری ہے کہ وہ کم سے کم مجموعے پر بھارت کو زیر کریں اور سیریز تین-صفر سے جیتنے کی راہ ہموار کریں۔ لیکن 572…

اننگز ڈکلیئر کرنے میں تاخیر، اسٹیون اسمتھ فیصلے کا دفاع کرنے لگے

بھارت اور آسٹریلیا کے مابین تیسرا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے تک پہنچے اختتام پذیر ہوا، جس کے بعد مہندر سنگھ دھونی کی ریٹائرمنٹ نے کئی پہلوؤں سے توجہ ہٹا دی ہے۔ ورنہ بحیثیت کپتان دوسرے ہی ٹیسٹ میں اسٹیون اسمتھ کا اننگز ڈکلیئر کرنے میں بے جا تاخیر…

عالمی کپ: کلارک فٹ نہ ہوئے تو آسٹریلیا کا کپتان کون؟

پاکستان کو شاہد آفریدی کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست ہوئي اور اس کے ساتھ ہی عالمی کپ سے پہلے قیادت کی تبدیلی کا قضیہ ختم ہوا، جس نے 2011ء میں اچھا خاصا ہنگامہ کھڑا کیا تھا اور بالآخر شاہد آفریدی کو کپتان بنانے پر اتفاق ہوا تھا۔…

بھارت کی ایک نہ چلی، آسٹریلیا چوتھے روز ہی جیت گیا

تقریباً دو دن تک نئے کپتان اسٹیون اسمتھ کے اعصاب پر حاوی رہنے کے بعد بھارت مقابلے کی دوڑ سے ایسا باہر ہوا کہ چوتھے روز کے خاتمے سے پہلے ہی شکست کھا کر سیریز میں آسٹریلیا کو دو-صفر کی ناقابل شکست برتری دے گیا۔ آسٹریلیا کے قلعے "گابا"…

اسٹیون اسمتھ کو آسٹریلیا کا ٹیسٹ کپتان بنا دیا گیا

آسٹریلیا نے اسٹیون اسمتھ کو ٹیسٹ کا نائب کپتان مقرر کردیا ہے اور یوں وہ زخمی مائیکل کلارک کی جگہ بھارت کے خلاف سیریز کے آئندہ مقابلوں میں قیادت سنبھالیں گے۔ اسمتھ کی بحیثیت کپتان تقرری آسٹریلیا کے مستقبل کے منصوبوں کا اظہار ہے جو 37…