ٹیگ محفوظات

عمر امین

آفریدی اور عمر اکمل پر جرمانے، مصباح اور احمد شہزاد کے لیے بونس

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی اور عمر اکمل سمیت متعدد کھلاڑیوں کے فٹنس کے معیار پر پورا نہ اترنے کی وجہ سے سخت جرمانے عائد کیے ہیں۔ پی سی بی نے چند ماہ قبل لاہور میں ہونے والے گرمائی کیمپ کے بعد تمام کھلاڑیوں کے لیے فٹ رہنے کے…

پاکستانی نوجوان کرکٹرز کی پرواز رُک کیوں جاتی ہے؟

ایشز سیریز میں لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں جب نوجوان انگلش اوپنر جو روٹ نے 180رنز کی اننگز کھیل کر ہوم ٹیم کی فتح کا سامان کیا تو یہ 22سالہ بیٹسمین لارڈز کے تاریخی میدان پر آسٹریلیا کے خلاف سب سے بڑی اننگز کھیلنے والا انگلش اوپنر بن چکا…

راولپنڈی پشاور کو روندتے ہوئے فائنل میں پہنچ گیا

راولپنڈی ریمز پشاور پینتھرز کو 77 رنز سے با آسانی شکست دیتے ہوئے فیصل بینک قومی ٹی ٹوئنٹی کپ 2011ء کے فائنل تک پہنچ گیا ہے۔ رواں سال کھیلے گئے فیصل بینک سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں اپنی شاندار کارکردگی سے سب کو حیران کر دینے والے…

راولپنڈی سیمی فائنل میں پہنچ گیا، فیصل آباد کی پیشرفت کا خاتمہ

راولپنڈی ریمز نے گروپ میں مسلسل تیسری فتح سمیٹتے ہوئے سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی اور مصباح الحق کی زیر قیادت فیصل آباد وولفز کی پیشرفت کا خاتمہ کر دیا۔ راولپنڈی سیمی فائنل میں پشاور پینتھرز کا سامنا کرے گا جس نے مقامی فیورٹ کراچی…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: راولپنڈی ریمز اعصاب شکن مقابلے کے بعد چیمپیئن بن گیا

راولپنڈی ریمز اور کراچی ڈولفنز کے مابین کھیلا گیا فیصل بینک سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل ایک انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد راولپنڈی کی فتح پر منتج ہوا۔ میچ سنسنی خیز مرحلے کے بعد ٹائی ہو گیا جس کے بعد فیصلہ سپر اوور کی بنیاد پر کیا گیا جس میں…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: ڈولفنز کا فاتحانہ آغاز؛ ریمز کو شکست

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے میچ میں کراچی ڈولفنز نے راولپنڈی ریمز کی ٹیم کو شکست دے دی. معروف آل راؤنڈری اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے بغیر میدان میں اترنے والی ڈولفنز نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 145 رنز بنائے جس کے جواب…