ٹیگ محفوظات

وسیم اکرم

مالنگا ایک روزہ کرکٹ میں تیسری ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے باؤلر

سری لنکا کے تیز گیند باز لاستھ مالنگا نے آسٹریلیا کے خلاف سیریزکے پانچویں ایک روزہ مقابلے میں ہیٹ ٹرک اسکور کر کے گیند بازوں میں ایک نمایاں مقام حاصل کر لیا ہے۔وہ تاریخ کے پہلے گیند باز بن گئے ہیں جنہوں نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں تین…

محسن خان اپنی ذمہ داریاں نبھائیں، میری شخصیت کا تجزیہ نہ کریں: وسیم اکرم

پاکستان کے سابق کپتان اور عظیم باؤلر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ محسن حسن خان کسی کی شخصیت کا تجزیہ کرنے کے بجائے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں، یہ ان کے لیے زیادہ بہتر ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ محسن خان کی جانب سے وسیم اکرم…

ٹیسٹ ہیٹ ٹرکس کی تاریخ؛ اسٹورٹ براڈ نیا نام

انگلستان کے نوجوان تیز باؤلر اسٹورٹ براڈ نے بھارت کے خلاف ٹرینٹ برج، ناٹنگھم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں یادگار اسپیل میں ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے یہ اعزاز مسلسل تین گیندوں پر حریف کپتان مہندر سنگھ دھونی، ہربھجن…

آئی سی سی الیون میں شمولیت؛ وسیم نے اعزاز مرحومہ اہلیہ کے نام کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے آئی سی سی کی تاریخ کی عظیم ترین ٹیسٹ الیون میں شمولیت کے اعزاز کو اپنی مرحومہ اہلیہ ہما وسیم کے نام کر دیا ہے۔ معروف ٹیلی وژن چینل سماء سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں…

تاریخ کی عظیم ترین الیون کا اعلان، وسیم اکرم شامل

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ویب سائٹ پر 2 ہزار ویں ٹیسٹ کے جشن کے سلسلے میں شائقین کو کرکٹ کی تاریخ کی عظیم ترین الیون منتخب کرنےکو مدعو کیا گیا تھا۔ 13 جولائی کی شب تک حاصل کیے گئے ووٹوں کی تعداد 10 لاکھ سے زائد تھی۔…

وسیم اکرم کا جوابی حملہ، پاکستان کے لیے بلامعاوضہ خدمات پیش کرنے کو تیار ہوں

پاکستان کرکٹ ٹیم سابق کپتان اور مایہ ناز باؤلر وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ کے بیان کے بعد پاکستان کے لیے بلامعاوضہ خدمات پیش کرنے کا اعلان کر دیا ہے تاہم ساتھ ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھی شاکی نظر آتے ہیں جن کے بارے…

2 ہزار واں کرکٹ ٹیسٹ؛ تاریخ کی عظیم ترین الیون کا انتخاب

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے 2 ہزار ویں مقابلے کا جشن منانے کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ تاریخ کی عظیم ترین ٹیم تشکیل دینے کے لیے دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو رائے دہی کے لیے طلب کیا ہے۔ انگلستان اور بھارت کے درمیان 21 سے 25 جولائی…

آفریدی کو قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے: وسیم اکرم

ماضی کے عظیم پاکستانی گیند باز وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ مصباح الحق کو ایک روزہ ٹیم کے کپتان بنائے جانے کے فیصلے کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ 36 سالہ مصباح الحق کو چند روز قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورۂ آئرلینڈ کے لیے ایک روزہ ٹیم کا کپتان…

ناقابل فراموش لمحات؛ پاک ویسٹ انڈیز یادگار ٹیسٹ 2000ء

ماضی میں کالی آندھی سمجھی جانے والی ویسٹ انڈین ٹیم کو اب بھی ایک انوکھا اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف اپنے ہوم گراؤنڈ پر کبھی کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں ہارا۔ پاکستان نے ویسٹ انڈین سرزمین پر کئی یادگار مقابلے کھیلے جن میں سب سے زیادہ

وسیم اکرم کی جانب سے فلیچر کی تعیناتی کی حمایت

بھارت کے کوچ کے لیے ڈنکن فلیچر کی تعیناتی متنازع صورت اختیار کرتی جا رہی ہے کیونکہ بھارت کے سابق کرکٹرز کی بڑی تعداد اور ذرائع ابلاغ ان کی تقرری سے خوش نظر نہیں آتے۔ اس صورتحال میں ماضی کے چند کرکٹرز نے فلیچر کو بہترین انتخاب قرار دیا ہے جن…