ٹیگ محفوظات

وین پارنیل

آئرلینڈ ایک اور سیریز ہار گیا

آئرلینڈ جنوبی افریقہ کے ہاتھوں دوسرا و آخری ٹی ٹوئنٹی بھی ہار گیا۔ یوں نہ صرف رواں سیزن میں تیسری سیریز شکست کھائی ہے بلکہ مسلسل آٹھواں ٹی ٹوئنٹی بھی ہارا ہے۔ یہ رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آئرلینڈ کے لیے نیک شگون نہیں ہے۔ ہوم گراؤنڈ

ڈی ولیئرز جنوبی افریقہ کو سیمی فائنل میں پہنچا گئے، انگلستان باہر

جنوبی افریقہ نے قائم مقام کپتان ابراہم ڈی ولیئرز کی شاندار بلے بازی کی بدولت ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے سیمی فائنل میں جگہ پالی اور انگلستان کے خلاف تین رنز کے فتح کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ میں انگلش پیشرفت کا بھی خاتمہ کردیا۔ یوں انگلستان ٹی ٹوئنٹی…

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، جنوبی افریقی دستے کا اعلان

عالمی نمبر ایک جنوبی افریقہ کے لیے سال کا پہلا بڑا امتحان شروع ہونے والا ہے، آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جس کے لیے 15 رکنی مضبوط اسکواڈ کا اعلان آج کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف 2012ء میں کھیلی گئی گزشتہ سیریز میں 37 اوورز میں 260…

صرف 17 رنز کے عوض 6 وکٹیں گنوانے والا پاکستان 1 رن سے ہار گیا

184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جس ٹیم کے 165 رنز پر 4 آؤٹ ہوں، کیا وہ مقابلہ ہار سکتی ہے؟ جی ہاں! اگر تعاقب کرنے والی ٹیم پاکستان کی ہو۔ شارجہ میں کھیلے گئے پاک-جنوبی افریقہ پہلے ون ڈے میں ہدف سے صرف 19 رنز کا فاصلہ پاکستان کے لیے ہمالیہ ثابت…

چیمپئنز ٹرافی: نمبروں کا کھیل

وضاحت: یہ تمام اعدادوشمار صرف چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے گئے مقابلوں کے ہیں۔ 1۔ ویسٹ انڈیز کے جیروم ٹیلر ہی ایک ایسے باؤلر ہیں جنہوں نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ہیٹ ٹرک کر رکھی ہے۔ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف 2006ء کے ایڈیشن میں…

تھیرون اور پارنیل نے آسٹریلیا سے فتح چھین لی، سیریز برابر

جنوبی افریقہ نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں شکست دے کر سیریز برابر کر ڈالی۔ آٹھویں وکٹ پر وین پارنیل اور رسٹی تھیرون کی 64 رنز کی برق رفتار شراکت داری نے میچ کو کینگروز کے حلق سے نکال لیا۔ تھیرون…

جنوبی افریقی آل راؤنڈر وین پارنیل نے اسلام قبول کر لیا

جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر وین پارنیل نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعرات کو جاری کردہ اپنے بیان میں پارنیل نے کہا ہے کہ انہوں نے ذاتی مطالعے اور سوچ بچار کے بعد جنوری 2011ء میں اسلام قبول کر لیا تھا اور اسلام ہی وہ عقیدہ ہے جس…