دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے تربیتی کیمپ، 31 کھلاڑی طلب
انضمام الحق کی زیر قیادت قومی سلیکشن کمیٹی نے ان 31 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے جنہیں دورۂ ویسٹ سے قبل تربتی کیمپ کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ سیریز کے محدود اوورز کے مرحلے کے لیے یہ تربیتی کیمپ 11 سے 17 مارچ تک قذافی اسٹیڈیم میں جاری رہے گا…