ٹیگ محفوظات

ویسٹ انڈیز زمبابوے 2013ء

زمبابوے اسپن جال میں پھنس گیا، پہلے ٹیسٹ میں ناکامی

پہلی اننگز میں 211 رنز بنانے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 151 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر محدود کرنے کے باوجود زمبابوے شکست سے نہ بچ سکا کیونکہ ڈیرن سیمی کی 73 رنز کی برق رفتار اننگز اور دنیش رام دین کے 62 رنز ویسٹ انڈیز کو مقابلے میں واپس لے آئے اور پھر…

ویسٹ انڈیز ٹی ٹونٹی سیریز بھی جیت گیا؛ زمبابوے کو پے در پے شکست

ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو دو ٹی ٹونٹی مقابلوں کی سیریز کے آخری میچ میں ہرا کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی۔ میزبان ٹیم کے بلے باز اس بار زیادہ بڑا مجموعہ اکھٹا تو نہ کرسکے تاہم ویسٹ انڈیز گیند بازوں نے زمبابوے کے بلے بازوں کو ہدف تک پہنچنے سے…

ویسٹ انڈیز کی فتوحات کا سلسلہ جاری؛ زمبابوے کو ٹونٹی 20 میں بھی شکست

ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کی سیریز میں کلین سویپ کرنے کے بعد ویسٹ انڈیز نے ٹونٹی 20 مقابلوں کی سیریز کا بھی فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔ دو مختصر طرز کرکٹ کے مقابلوں کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو 8 وکٹ سے شکست دے کر میزبان ٹیم نے سیریز…

ویسٹ انڈیز کا آل راؤنڈ کھیل؛ زمبابوے رنز کے انبار تلے دب گیا

ٹی ٹونٹی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کا استقبال کچھ اس انداز سے کیا کہ شاید ہی مہمان ٹیم اس "آؤ بھگت" کو کبھی بھول سکے گی۔ خصوصاً زمبابوے کے گیند بازوں کی جس طرح ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں نے درگت بنائی وہ کسی بھی ٹیم کے گیند بازوں کے…

سیمی اور گیل کو آرام، براوو کپتانی کریں گے

ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کے خلاف "کم اہمیت" کی حامل سیریز کے لیے اپنے دو مرکزی کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے، ایک کپتان ڈیرن سیمی اور دوسرے شعلہ فشاں بلے باز کرس گیل۔ البتہ ابتدائی طور پر یہ فیصلہ صرف ابتدائی دو ایک روزہ مقابلے کے لیے…