ٹیگ محفوظات

ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، قومی خواتین ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورۂ بنگلہ دیش اور ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے 14 رکنی خواتین ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کی قومی خواتین ٹیم اگلے ماہ کے اوائل سے بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی جس میں دونوں ٹیمیں 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی مقابلے کھیلیں…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر فاتح پاکستانی ویمنز ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر کی مشترکہ چیمپئن پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم دو حصوں میں وطن واپس پہنچ گئی۔ پہلے مرحلے میں ٹیم کی چند کھلاڑی ثناء میر کی قیادت میں لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں جہاں پاکستانی…

بورڈ کے دہرے معیارات، لاہور میں پھولوں کے ہار کراچی میں خواتین کھلاڑی خوار

پاکستان کو اگلے سال ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پہنچانے والی خاتون کھلاڑی پاکستان کرکٹ بورڈ کے رویے سے سخت نالاں ہیں، جس کی وجہ سے انہیں گزشتہ روز وطن واپسی کے بعد سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے دہرے معیار کا…

ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر فائنل بارش کی نذر، پاکستان اور سری لنکا مشترکہ فاتح قرار

ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر کا فائنل اضافی دن بھی نہ ہو سکا اور یوں پاکستان اور سری لنکا کو مشترکہ طور پر فاتح قرار دے دیا گیا۔ آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں ہونے والے اس مقابلے کو گزشتہ روز مکمل ہونا تھا لیکن پاکستان کی اننگز کی تکمیل…

ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر کا پاک- لنکا فائنل بارش کے باعث موخر

پاکستان اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے لیے ہونے والا آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائرز فائنل بارش کے باعث اگلے روز تک کے لیے موخر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان نے سری لنکا کو 113 رنز کا ہدف دیا ہے اور سری لنکا کی خواتین ٹیم کل اپنی باری…