ٹیگ محفوظات

ورلڈ کپ 2011ء

عالمی کپ 2011ء: آسٹریلیا کے 15 رکنی دستے کا اعلان

آسٹریلیا نے اگلے ماہ شروع ہونے والے عالمی کپ 2011ء کے لیے اپنے حتمی دستے کاا اعلان کر دیا ہے۔ 15 رکنی دستہ ایک مرتبہ پھر دنیائے کرکٹ کے سب سے اعزاز کے دفاع کی کوشش کرے گا اور ملک کے لیے ریکارڈ پانچویں مرتبہ عالمی کپ حاصل کرنے کی کوشش کرے…

عالمی کپ 2011ء: بھارتی دستے کا اعلان، روہیت اور اوجھا باہر

اور بالآخر عالمی کپ 2011ء کے لیے فیورٹ و میزبان بھارت کے دستے کا اعلان کر دیا ہے۔ حتمی 15 رکنی دستے میں روہیت شرما اور پراگیان اوجھا کی عدم شمولیت جہاں کئی شائقین کے لیے حیران کن ہے وہیں چار زخمی کھلاڑیوں کی اس امید کے ساتھ شمولیت کہ وہ…

عالمی کپ 2011ء: زمبابوے کے حتمی اسکواڈ کا اعلان

زمبابوے نے اگلے ماہ شروع ہونے والے عالمی کپ 2011ء کے لیے اپنے 15 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ایلٹن چگمبورا کی قیادت میں عالمی کپ کھیلنے والے زمبابوین اسکواڈ میں چھ بلے باز، تین سیمرز اور تین اسپنر شامل ہیں جبکہ بلے بازوں میں سے دو…

ورلڈ کپ 2011ء: سری لنکن اسکواڈ کا اعلان

19 فروری سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ 2011ء کے لیے سری لنکن ٹیم کے 15 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ عالمی کپ میں سری لنکا کی قیادت وکٹ کیپر و بیٹسمین کمار سنگارا کے سپرد کی گئی ہے اور مہیلا جے وردھنے کو ان کا نائب مقرر کیا گیا ہے۔…

ورلڈکپ 2011ء: پاکستان کے 30 ممکنہ کھلاڑی

پاکستانی کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ورلڈ کپ 2011ء کے لیے پاکستانی ٹیم کی 30 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ورلڈ کپ 2011ء میں شریک تمام ممالک کو 19 دسمبر 2010ء تک ممکنہ…