ٹیگ محفوظات

یوسف پٹھان

آئی پی ایل، پہلے سیزن کے ریکارڈز، جو آج تک نہیں ٹوٹے

اس وقت انڈین پریمیئر لیگ کا گیارہواں ایڈیشن جاری ہے۔ اب تک ہونے والے 10 سیزنز میں ہم نے بہت کچھ دیکھا۔ آئی پی ایل روایت ساز بھی رہا اور روایت شکن بھی، میدان سے باہر تنازعات سے لے کر میدان میں بنتے ٹوٹتے ریکارڈز تک، آئی پی ایل نے دنیائے کرکٹ…

آل راؤنڈ یووراج، بھارت فتحیاب

یووراج سنگھ کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت بھارت کو آئرلینڈ کے خلاف 5 وکٹوں سے فتح حاصل کر لی۔ آئرلینڈ نے 207 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے والی مضبوط بھارتی بیٹنگ لائن اپ کے خلاف زبردست جدوجہد کی اور بھارت کو باآسانی فتح حاصل کرنے سے روکے رکھا۔…

بھارت کی عالمی کپ 2011ء کی تیاریوں کو شدید دھچکا، جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں شکست

جنوبی افریقہ نے 5 ایک روزہ بین الاقوامی میچز کی سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں بھارت کو 33 رنز سے شکست دے کر عالمی کپ 2011ء میں اپنے خطرناک عزائم کا اظہار کر دیا ہے۔ جبکہ بھارت کی عالمی اعزاز کے حصول کی کوششوں کو شدید دھچکا پہنچا ہے جو میزبان…

یوسف کی برق رفتاری؛ پروٹیز نے بازی ہاری

حتمی نتیجہ: جنوبی افریقہ: 220 تمام کھلاڑی آؤٹ (فرانکو پلیسس :60، ظہیر خان: 48/3) بھارت: 223/8 (یوسف پٹھان: 59، مورن مورکل: 28/3) بھارت 2 وکٹ سے کامیاب دنیائے کرکٹ کی دو بہترین ٹیموں کے مابین جاری ایک روزہ مقابلوں کی سیریز کا تیسرا میچ…