ٹیگ محفوظات

ظہیر عباس

بھارتی ٹیم میں ایک، دو گدھے بھی موجود ہیں؛ ناصر حسین

انگلستان نے بھارت کو شکست دے کر ٹیسٹ درجہ بندی میں اول پوزیشن کیا حاصل کی، اسے تو جیسے مہمان ٹیم کو غیر اخلاقی ہتھکنڈوں سے نیچا دکھانے اور اپنے بابائے کرکٹ کا حق جتانے کا موقع مل گیا ہے. کچھ عرصہ قبل انگلستان کے ذرائع ابلاغ نے روایتی حرکت…

نئے کوچ کے تقرر کے لیے پی سی بی نے کمیٹی تشکیل دے دی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کے تقرر کے لیے سہ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کرک نامہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے موصول ہونے والے اعلامیہ کے مطابق کمیٹی عید الفطر کے بعد ملکی و غیر ملکی دونوں سطح پر قومی…

ظہیر عباس (پاکستان)

نام: سید ظہیر عباس پیدائش: 24 جولائی 1947ء، سیالکوٹ، پنجاب (پاکستان) کردار: بلے باز بلے بازی کا انداز: دائیں ہاتھ سے بلے بازی گیند بازی کا انداز: دائیں ہاتھ ۔آف بریک ٹیسٹ کیریئر پہلا ٹیسٹ: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، 24 تا…

اسپاٹ فکسنگ تنازع؛ پاکستانی کھلاڑی وزڈن کرکٹرز آف دی ایئر فہرست سے خارج

معروف برطانوی سالنامے 'وزڈن' نے سال کے بہترین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے اور منتخب ہونے والے ایک کھلاڑی کے اسپاٹ فکسنگ تنازع میں ملوث ہو کر پابندی کا نشانہ بن جانے کے باعث 86 سال کے پہلا موقع آیا ہے کہ وزڈن کے اعلان کردہ کھلاڑیوں