ٹیگ محفوظات

ذوالقرنین حیدر

برمنگھم، انگلستان کا مضبوط قلعہ

پاک-انگلستان سیریز دو معرکوں کے بعد اب ایک-ایک سے برابری کی سطح پر کھڑی ہے۔ دونوں مقابلوں میں پاکستان کی کارکردگی ناقابل یقین رہی۔ پہلے ٹیسٹ میں کامیابی توقعات سے زیادہ تھی اور دوسرے میں شکست خدشات سے بھی بڑھ کر۔ اب تیسرا مقابلہ 3 اگست سے…

پاکستانی نوجوان کرکٹرز کی پرواز رُک کیوں جاتی ہے؟

ایشز سیریز میں لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں جب نوجوان انگلش اوپنر جو روٹ نے 180رنز کی اننگز کھیل کر ہوم ٹیم کی فتح کا سامان کیا تو یہ 22سالہ بیٹسمین لارڈز کے تاریخی میدان پر آسٹریلیا کے خلاف سب سے بڑی اننگز کھیلنے والا انگلش اوپنر بن چکا…

ذوالقرنین حیدر کھلاڑیوں اور صحافیوں کے لیے این جی او قائم کریں گے

پاکستان کے وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر طبّی اخراجات ادا کرنے کی حیثيت نہ رکھنے والے فرسٹ کلاس کھلاڑیوں کے لیے این جی اوقائم کرنے جا رہے ہیں جو کھیلوں سے وابستہ صحافیوں کی بھی مدد کرے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ایسے کئی کھلاڑیوں اور صحافیوں کو…

کارکردگی قومی ٹیم میں ضرور واپس لائے گی: ذوالقرنین حیدر

وکٹوں کے پیچھے کامران اکمل کی رو بہ زوال کارکردگی کے باعث پاکستان کو وکٹوں کے پیچھے ایک متبادل کی اشد ضرورت محسوس ہوئی۔ ابتدائی طور پر سرفراز احمد کو آزمایا گیا جو ڈومیسٹک سرکٹ میں بہت عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کے باعث قومی کرکٹ ٹیم میں ذمہ…

ذوالقرنین اور کامران ایک مرتبہ پھر الجھ پڑے، سنگین الزامات

ناقص فارم اور تنازعات کے باعث قومی کرکٹ ٹیم سے باہر ہو جانے والے پاکستان کے دونوں وکٹ کیپر کامران اکمل اور ذوالقرنین حیدر ایک مرتبہ پھر الجھ پڑے ہیں جس کی اہم وجہ ذوالقرنین کی جانب سے کامران اور اُن کے بھائیوں پر لگائے گئے سنگین الزامات…

ذوالقرنین حیدر کی فرسٹ-کلاس کرکٹ میں واپسی؛ آفریدی اور شعیب پر کڑی تنقید

پاکستان کے متنازع ٹیسٹ وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر نے قائداعظم ٹرافی میں شرکت کے ذریعے اپنے فرسٹ-کلاس کیرئیر کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے. انہوں نے زرعی ترقیاتی بینک کی جانب سے فیصل آباد کی ٹیم کے خلاف پہلا میچ کھیلا اور پہلے روز وکٹ کے عقب میں تین…

ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی؛ ذوالقرنین حیدر پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے، جو گزشتہ سال نومبر میں جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے دوران ٹیم انتظامیہ کو آگاہ کیے بغیر ٹیم کو ابوظہبی چھوڑ کر لندن فرار ہو…

ذوالقرنین حیدر نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی، پاکستان کی دوبارہ نمائندگی کے خواہاں

پاکستان کے متنازع وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی ہے۔ گزشتہ سال متحدہ عرب امارات میں جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ سیریز درمیان میں چھوڑ کر فرار ہو جانے والے ذوالقرنین حیدر برطانیہ میں سیاسی پناہ کی کوششوں کے…