آسٹریلیا شاندار بلے بازی کی بدولت سیریز جیت گیا

اِن فارم مائیکل ہسی کی شاندار بلے بازی اور بحیثیت کپتان مائیکل کلارک کی پہلی سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے آخری ٹیسٹ بچا کر بالآخر کوئی ٹیسٹ سیریز جیت ہی لی۔ اس یادگار کامیابی کی بدولت آسٹریلیا عالمی درجہ بندی میں ترقی پاتے ہوئے چوتھی پوزیشن…

کرکٹ پنڈتوں کی صدر مملکت سے ملاقات، ڈیڈ لاک برقرار

سندھ کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے صدر مملکت اور پیٹرن اِن چیف پاکستان کرکٹ بورڈ آصف علی زرداری سے ہونے والی ملاقات میں پاکستان کرکٹ کی تمام تر متنازع و متصادم شخصیات ایک جگہ اکٹھا ہو گئیں لیکن اس کے باوجود کوئی واضح پیشرفت سامنے نہیں آ…

آسٹریلین کوچ ٹم نیلسن عہدے سے مستعفی

آسٹریلیا کے کوچ ٹم نیلسن نے سری لنکا کے خلاف شاندار سیریز فتح کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ 2007ء میں جان بکانن کی جگہ آسٹریلیا کی کوچنگ سنبھالنے والے ٹم نیلسن نے یہ اعلان منکل کو کولمبو میں آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان…

مشفق الرحیم بنگلہ دیش کے نئے کپتان مقرر، محمود اللہ نائب ہوں گے

وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم کو بنگلہ دیش کی قومی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش نے دورۂ زمبابوے میں مایوس کن کارکردگی کے بعد کپتان شکیب الحسن اور ان کے نائب تمیم اقبال کو عہدے سے برخاست کر دیا تھا جس کے بعد…

بٹ کی سبکی، پاک بھارت سیریز کے امکانات ختم

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ اعجاز بٹ ہمیشہ اپنے انوکھے بیانات اور فیصلوں کی وجہ سے قومی و بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی تضحیک کا سبب بنتے رہے ہیں اس مرتبہ اک ایسا بیان داغا ہے جس سے نہ صرف خود اُن کی سبکی ہوئی ہے بلکہ پاک بھارت سیریز کے…

آل راؤنڈ حفیظ، پاکستان آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی فتح یاب

اِن فارم محمد حفیظ کی ایک اور عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے زمبابوے کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں 5 رنز سے شکست دے کر اپنا کامیاب ترین دورہ مکمل کر لیا۔ پورے دورے میں پاکستان کو کسی بھی طرز کے مقابلے میں شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا اور فتوحات…

ایک روزہ عالمی درجہ بندی، بھارت کی تنزلی، پاکستان کو کلین سویپ پر ایک پوائنٹ

عالمی چیمپئن بھارت انگلستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد ایک روزہ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں پانچویں پوزیشن پر چلا گیا ہے اور انگلستان کو شاندار کامیابی چوتھے درجے پر لے آئی ہے۔ جبکہ پاکستان زمبابوے کے خلاف کلین سویپ کے بعد ایک پوائنٹ…

ایڑی چوٹی کا زور بھی بھارت کو شکست سے نہ بچا سکا، انگلستان 3-0 سے کامیاب

راہول ڈریوڈ کا الوداعی ایک روزہ مقابلہ یادگار ثابت نہ ہو سکا اور بھارت ایڑی چوٹی کا زور لگا کر بھی انگلستان کے خلاف فتح سے ہمکنار نہ ہو سکا بلکہ پورے دورے میں ایک مرتبہ اسے جیت نصیب نہیں ہوئی۔ تمام چار ٹیسٹ، واحد ٹی ٹوئنٹی میں ہارنے کے بعد…

دورۂ انگلستان بھارت کے لیے ڈراؤنا خواب، فلیچر کے مستقبل پر سوالیہ نشان

ٹیسٹ کرکٹ میں عالمی نمبر ون پوزیشن کے حصول کے بعد بھارت ایک روزہ کرکٹ کا عالمی چیمپئن بھی بنا۔ عرصہ دراز سے مسائل میں گھری ٹیم کا فتوحات کے جھنڈے گاڑنا اک خوابناک سفر لگتا تھا لیکن عالمی کپ جیتنے کے بعد بھارت کے لیے پہلا اہم دورہ ہی ایک…

حفیظ کی جادوئی کارکردگی، پاکستان نے زمبابوے کو کچل کر رکھ دیا

محمد حفیظ کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے زمبابوے میں اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پہلا ٹی ٹوئنٹی 85 رنز کے بھاری مارجن سے جیت لیا۔ پاکستان نے بہت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو کھیل کے تمام شعبوں میں…