بھارت کے خلاف شعیب اختر کو ٹیم میں شامل کیا جائے، عمران خان

پاکستان کے سابق کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت کے خلاف سیمی فائنل میں شعیب اختر کو ضرور کھلانا چاہیے۔ اپنے وقت کے بہترین فاسٹ بالرز میں سے ایک عمران خان نے کہا کہ بھارتی بلے باز اسپنرز کو بہت اچھے انداز سے کھیلتے ہیں اس لیے…

جنوبی افریقہ کی نگاہیں سیمی فائنل پر، نیوزی لینڈ تاریخ دہرانے کا خواہاں

عالمی کپ 2011ء کا تیسرا کوارٹر فائنل آج (جمعے کو) ڈھاکہ میں ہوگا جس میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔ اس کوارٹر فائنل کی فاتح ٹیم 29 مارچ کو کولمبو میں انگلستان-سری لنکا مقابلے کی فاتح کا سامنا کرے گی جو کل (سنیچر کو)…

مائیکل یارڈی پراسرار انداز میں عالمی کپ سے دستبردار

انگلستان کے لیے اس عالمی کپ میں ہمیشہ ایک نہ ایک مسئلہ رہا ہے۔ دو کمزور ٹیموں بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کے خلاف اپ سیٹ شکست سے لے کر بھارت کے خلاف میچ ڈرا کرنے اور جنوبی افریقہ کے خلاف حیران کن فتح کے بعد اہم کھلاڑیوں کا زخمی ہو کر ٹیم سے باہر…

بھارت کی فتح، سیمی فائنل میں پاکستان سے ٹکراؤ ہوگا

میزبان بھارت نے دنیا ئے کرکٹ پر آسٹریلیا کی طویل بادشاہت کا خاتمہ کر دیا۔ عالمی کپ 2011ء کے دوسرے کوارٹر فائنل میں بھارت کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست کے بعد آسٹریلیا 1992ء کے بعد پہلی بار سیمی فائنل کھیلنے سے بھی محروم ہو گیا ہے۔ بھارت کی اس…

دو سرفہرست ٹیموں کا کوارٹر فائنل میں ٹکراؤ

عالمی کپ ناک آؤٹ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے یعنی تمام میچز بہت اچھے ہونے کی توقع ہےلیکن ایک کوارٹر فائنل مقابلہ جس کا دنیا کے ہر کرکٹ شائق کو انتظار ہوگا وہ ہے دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا اور فیورٹ ترین ٹیم بھارت کے درمیان آج کھیلا جانے والا…

دوسرا کوارٹر فائنل، سہواگ کی شمولیت کا فیصلہ مؤخر

بھارت نے اپنے اہم ترین بلے باز وریندر سہواگ کی آسٹریلیا کے خلاف کوارٹر فائنل میں شمولیت کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے اور امکان ہے کہ یہ فیصلہ میچ سے قبل کیا جائے گا۔ وریندر سہواگ گھٹنے کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری گروپ میچ میں حصہ نہیں لے…

ویسٹ انڈیز چاروں شانے چت، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے ٹورنامنٹ میں اپنی اعلی ترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی کپ سے ویسٹ انڈیز کا بوریا بستر گول کر دیا ہے، اور اب دنیائے کرکٹ کا سب اعلیٰ اعزاز جیتنے سے محض دو مقابلوں کے فاصلے پر پہنچ گیا ہے۔ عالمی کپ 2011ء کے ناک آؤٹ…

ورلڈ کپ گروپ مرحلہ؛ تصاویر کے آئینے میں

عالمی کپ 2011ء کا گروپ مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچا اور 8 ٹیمیں اب کوارٹر فائنل مقابلوں میں ایک دوسرے کا سامنا کر رہی ہیں۔ اب تک یہ ٹورنامنٹ بہت یادگار ثابت ہو رہا ہے۔ سنسنی خیز مقابلے، بنتے اور ٹوٹتے ریکارڈ، شاندار بلے بازی، تباہ کن…

عالمی کپ 2011ء، گروپ مرحلہ: ریکارڈ ساز، ریکارڈ شکن

عالمی کپ کا پہلا مرحلہ بخیر و خوبی اپنے اختتام کو پہنچا اور وہی تمام ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچی ہیں جنہیں پہنچنا چاہیے تھا یعنی کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی عالمی درجہ بندی کی سر فہرست 8 ٹیمیں۔ البتہ یہ عالمی کپ اپ سیٹس سے خالی نہیں رہا…

پہلا کوارٹر فائنل: کالی آندھی آج پاکستان سے ٹکرائے گی

عالمی کپ 2011ء کا سب سے طویل مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچا اور گزشتہ مرحلے میں اپنا لوہا منوا کر اگلے مرحلے میں پہنچنے والی 8 بہترین ٹیموں کا اصل امتحان شروع ہو رہا ہے۔ کوارٹر فائنل یعنی ناک آؤٹ مرحلہ میں شکست کا مطلب ہے عالمی کپ میں سفر…